جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز کی ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن بھی شریک تھے۔ اس موقع پر سینئر آسٹریلوی سفارت کار میری رابرٹسن بھی موجود…

اے ٹی سی لاہور نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کو اشتہاری قرار دیدیا

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید اور حماد اظہر کو اشتہاری قرار دیدیا۔اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کےاہم رہنماؤں کو اشتہاری…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی مسلسل آٹھویں دن تاریخی بلند سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس دسمبر میں مسلسل اپنی تاریخی بلند ترین سطح کو بلند سے بلند کررہا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 414 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 426 پر بند ہوا ہے۔ بندش سے قبل انڈیکس نے 482 پوائنٹس کے بینڈ میں…

مجھے نہ جیل کی فکر ہے نہ ہی نیب کی،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے نہ جیل کی فکر ہے نہ ہی نیب کی، 8 فروری 2024ء کو ایسا سرپرائز دیں گے جو رائیونڈ کو یاد رہے گا۔ گوجرانوالہ میں پی پی ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو…

ساجد خان نے پرتھ میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

آف اسپنر ساجد خان نے پرتھ میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا، وہ کل پاکستان ٹیم کےساتھ پریکٹس بھی کریں گے۔کینبرا میں چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران مسٹری اسپنر ابرار احمد پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کو پرتھ ٹیسٹ میں…

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

پاکستان ٹیم پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے مقابلے کےلیے چار فاسٹ بولر ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا، پہلے معرکے کی تیاری کےلیے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، انجرڈ…

توشہ خانہ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں آج سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے، عدالت نے فریقین…

اللّٰہ نے کرم کیا، نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے کرم کیا کہ نواز شریف کو بلآخر انصاف مل گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کو انصاف ملتے ملتے بہت دیر ہوئی، پھر بھی اللّٰہ نے کرم کیا…

شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا اندازہ لگایا گیا ہے کہ مالی سال 24 کی…

پی ایس ایل: فخر زمان سمیت 44 پلیئر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن…

سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں۔جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس…

آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کے اہل ہیں، اعظم نذیر تارڑ

سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت پر جیو نیوز سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ آج ن لیگی…

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ…

اللّٰہ نے میرے بھائی اور قائد کو بری کیا، شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے میرے بھائی اور پارٹی قائد کو بری کیا ہے۔نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں بریت پر شہباز شریف نے کہا کہ شرمناک کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر قانون…

سرکاری حج اسکیم: درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری  اعلامیہ کے مطابق عازمینِ حج کے اصرار پر درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کا اعلان کیا…

آج جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آگئی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا الحمدللّٰہ، نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں۔ جس نے اللّٰہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللّٰہ نے اسے آج سرخرو کر دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج عوام کے سامنے ان جعلی…

ہم بھٹو فیصلے کو چھو بھی سکتے، سپریم کورٹ کا فیصلہ بدلا نہیں جاسکتا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ اب ہم بھٹو فیصلے کو چھو بھی نہیں سکتے، عدالت عظمیٰ کا فیصلہ بدلا نہیں جاسکتا۔عدالت عظمیٰ میں سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی…

اسلام آباد: اسلحہ لائسنس کا اجراء ٹریننگ سے مشروط کردیا گیا

وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس کا اجراء اور تجدید 2 روزہ ٹریننگ سے مشروط کردی گئی۔وفاقی پولیس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ یا وزارت داخلہ سے اسلحہ لائسنس سے قبل ٹریننگ لازمی ہوگی، شہری پولیس لائنز کی شوٹنگ رینج…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: اسپین نے پاکستان کو 2-4 سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

جونیئر عالمی ہاکی کپ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔کوالالمپور میں جونیئر عالمی ایونٹ کا آخری کوارٹر فائنل پاکستان اور اسپین کے درمیان ہوا، پاکستان کی جانب سے…

ہمارے موقف کی پھر تائید ہوئی، عدالت نے تین حلقوں کو درست کرنے کو کہا ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید ہوئی یے۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ ایم کیو…