جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو: اضافی وقت میں گول ہونے پر غصہ، فٹبال ٹیم کے صدر نے ریفری کو مکا دے مارا

ترکش فٹ بال لیگ میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران انقرہ گوکو کلب کے صدر نے ریفری کو مکا دے مارا۔ ترکش فٹ بال ایسوسی ایشن نے کلب کے صدر کی طرف سے ریفری کو گراؤنڈ پر مکے مارے جانے کے بعد تمام لیگز کو روک دیا۔کلب کے صدر فاروق کوکا نے اس حرکت…

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی غزہ جنگ بندی کیلئے کوششوں کی حمایت

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے غزہ جنگ بندی کیلئے فوری عالمی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے ان تینوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے مشترکا بیان جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق پریشان ہیں۔ اسرائیلی…

برسلز: سفارتخانہ پاکستان کی پہلی مرتبہ سائنس ڈپلومیسی نیٹ ورکنگ ایونٹ کی میزبانی

یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم سفارت خانہ پاکستان نے پہلی مرتبہ آج ایک سائنس ڈپلومیسی نیٹ ورکنگ ایونٹ کی میزبانی کی جس میں یورپی یونین میں موجود سائنسی اور سفارتی کمیونٹی کے ممتاز افراد نے شرکت کی۔ یہ تقریب 2018 میں پاکستان کی وزارت…

اسرائیلی فوج کی بمباری، الجزیرہ ٹی وی رپورٹر کے والد شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر انس الشریف کے والد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ میں واقع انس الشریف کے مکان کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، اسرائیلی فورسز نے نومبر میں صحافی انس…

چیف جسٹس قاضی فائز نے جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط لکھ دیا

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ساتھی جج جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط لکھ دیا۔خط میں چیف جسٹس نے کہا کہ میرے دروازے اپنے تمام ساتھیوں کےلیے ہمیشہ کھلے ہیں، میں انٹرکام اور فون پر بھی ہمیشہ دستیاب ہوں۔انہوں نے…

غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے

غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 13…

انڈر 19 ایشیا کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ گرین شرٹس نے اپنے آخری گروپ میچ میں افغانستان کو 83 رنز سے ہرا دیا۔ بیٹرز نے 303 رنز کا ٹوٹل سجایا۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں…

سالگرہ پر خوشی کا اظہار، 3 معمر بہنوں کی ویڈیو وائرل

تین بہنوں کی خوشیاں مناتے ہوئے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے جس میں تینوں معمر بہنیں آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور قریبی تعلق کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ کلپ ان تین میں سے سب بڑی بہن کی  94ویں سالگرہ منانے کے دوران بنائی گئی…

پریذیڈنٹ ٹرافی: سوئی سدرن گیس ایونٹ سے دستبردار

ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کے آغاز سے 4 روز پہلے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی۔ڈپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی کے بعد آٹھ ڈپارٹمنٹل ٹیموں پر مشتمل پریزیڈنٹ ٹرافی 16 دسمبر سے شروع ہونا…

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج نے کئی روزہ محاصرے کے بعد شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر دھاوا بول دیا، طبی عملے اور مریضوں کو اسپتال میں محصور کر دیا۔غزہ کے 36 میں سے صرف 11 اسپتال جزوی فعال رہ گئے، ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے غزہ کے اسپتالوں کی…

’غزہ میں صرف ایک تہائی ہسپتال فعال ہیں‘ ڈبلیو ایچ او، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…

’کار سپیکر میں چھپا ٹرانسمیٹر۔۔۔‘ وہ خفیہ مقام جہاں برطانوی جاسوسوں کے لیے خصوصی آلات بنتے ہیں

’کار سپیکر میں چھپا ٹرانسمیٹر۔۔۔‘ وہ خفیہ مقام جہاں برطانوی جاسوسوں کے لیے خصوصی آلات بنتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ بظاہر ایک کار سپیکر ہے، مگر اس میں کچھ اور چھپی ہوئی صلاحیتیں بھی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن…

’کھلاڑی کو میچ سے باہر کیوں نکالا؟‘ کلب کے صدر نے ریفری کو مُکا دے مارا

’کھلاڑی کو میچ سے باہر کیوں نکالا؟‘ کلب کے صدر نے ریفری کو مُکا دے مارا،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلترکی میں جاری سُپر لیگ میں ایک میچ کے دوران میزبان ٹیم انقرہ گکو نے پیر کی رات ابتدائی میچ میں برتری حاصل کر لی تھی لیکن 50 منٹ بعد…

جولائی، اگست میں لاکھوں صارفین کو زیادہ دن کے بل بھیجے گئے، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے جولائی اور اگست کے اضافی بلوں کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقاتی رپورٹ پر اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی اور اگست میں لاکھوں صارفین کو اصافی دنوں کے بل بھیجے…

نگراں وزیراعظم سے کراچی کے تاجروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے تاجروں کی ملاقات میں ہونے والے مطالبات کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سندھ کلب کراچی میں تاجروں کے وفد نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران ایک بزنس مین نے نگراں وزیراعظم…

ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے بریت پر عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف سرخرو ٹھہرا ہے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر…