جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرم

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔حنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کرلیا۔قتل کا واقعہ…

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، بینکنگ فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرکے بینکنگ فراڈ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی انگوٹھوں کے نشانات کا استعمال کرتے ہوئے 77 ٹرانزیکشنز کیں۔ترجمان نے…

پشاور ہائیکورٹ: مظاہروں میں ہلاکت کا معاملہ، ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پُرتشدد مظاہروں کے دوران فائرنگ سے جاں بحق افراد کے معاملے پر ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اور اراکین اسمبلی کی درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ خان…

قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق مالی سال 23-2022 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی، رواں سال وفاقی پی ایس ڈی پی 714 ارب، صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598…

برطانیہ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم نے اپنی بیٹی کی پشت، سینے اور پاؤں پر چھرے سے 20 وار کیے۔  بریڈفورد کراؤن کورٹ کے جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے…

ڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

ڈاکٹر سہیل سلیم ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے منسلک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز کا عہدہ سنبھال لیا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ…

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر موثر قرار

کراچی :سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست 7 سال بعد غیر مثر قرار دے دی، عدالت عظمی نے جماعت اسلامی کو نجکاری کیخلاف نیپرا یا کونسل آف کامن انٹرسٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔…

حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت غیرترقیاتی اخراجات اور کرپشن کم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ منصورہ میں ضلع قصور کے جے آئی یوتھ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی…

کراچی: 5 ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل، 289 زخمی

کراچی میں ڈاکو راج برقرار ہے، سال2023ء کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل کردیے گئے جبکہ مزاحمت پر 289 افراد کو زخمی کیا گیا۔ شہر نے کسی اور چیز میں ترقی بے شک نہ کی ہو، البتہ اسٹریٹ کرائمز کا گراف بڑا بلند جارہا ہے،…

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) میں میئر، ڈپٹی میئر اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز (ٹی ایم سیز) میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کیسے ہوں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے…

امین الحق کی چیئرمین نیپرا سے ملاقات، کےالیکٹرک سے متعلق شکایات سے آگاہ کیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کےالیکٹرک سے متعلق گفتگو کی گئی، اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی جاوید حنیف بھی موجود تھے۔ وفاقی…

الیکشن ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے، گورنر غلام علی

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن بعض چیزوں کا علم اللّٰہ کو ہے۔میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ 9 مئی کو سرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کا کاروبار پر…

سندھ ہائیکورٹ: میئر کے انتخابات روکنے کی درخواست پر سماعت 9 جون تک ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے میئر کے مرحلے کے انتخابات روکنے کی درخواست کی سماعت 9 جون تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے جواب داخل نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کیا۔وکیل الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔ اس موقع پر صاحبزادی وکیل کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھیں۔وائس…

شہزادہ ہیری کی میڈیا گروپ کیخلاف ثبوت پیش کرنے لندن ہائیکورٹ آمد

لندن ہائیکورٹ میں شہزادہ ہیری کے برطانوی میڈیا گروپ’مرر گروپ نیوز پیپر‘ کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا گروپ کیخلاف ثبوت پیش کرنے لندن ہائیکورٹ پہنچ گئے۔شہزادہ ہیری گزشتہ تقریباً 130 برس کے دوران عدالت کے…

برطانوی شہزادی یوجین کے یہاں دوسرے بیٹے کی ولادت

برطانیہ کی شہزادی یوجین کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، یہ بات انہوں نے انسٹاگرام پر بتائی۔شہزادی یوجین شاہ چارلس سوئم کی بھتیجی ہیں، ان کے والد شہزادہ اینڈریو ہیں۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر شہزادی نے بتایا کہ ان کے یہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش…

انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انصاف کا جھنڈا آج بھی میرے ہاتھ میں ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہتاہوں…