جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان امریکن کانگریس کا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ

بیس سال سے امریکی شہر ڈیلس کی فیڈرل جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تین ملاقاتیں کرنے والی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے اعزاز میں پاکستان امریکن کانگریس کے صدر اشرف عباسی کی جانب سے استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ میں پاکستان…

کراچی، کسٹمز کی کارروائی، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ، شیشہ فلیور،…

نوا کاخوفکا ڈیم ٹوٹنے کے بعد روس اور مغرب کی ایک دوسرے پر الزامات کی جنگ

نوا کاخوفکا ڈیم ٹوٹنے کے بعد روس اور مغرب کی ایک دوسرے پر الزامات کی جنگ،تصویر کا ذریعہPLANET Lab PBC45 منٹ قبلجہاں ایک جانب روس نے کا خوفکا ڈیم کو توڑنے کا الزام یوکرین پر عائد کیا ہے، یورپین یونین نے اس کی تباہی کا الزام روس پر عائد کرنے…

کیتھلین فولبگ: بچوں کی موت کے الزام میں قید کی سزا کاٹنے والی ماں نے معافی کو سائنس کی فتح قرار دیا

کیتھلین فولبگ: بچوں کی موت کے الزام میں قید کی سزا کاٹنے والی ماں نے معافی کو سائنس کی فتح قرار دیامضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ہوسڈنعہدہ, بی بی سی نیوز سڈنی2 گھنٹے قبلایک آسٹریلوی خاتون نے، جنھیں اپنے چار نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی فرانس میں افغان باشندے کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ فرانسیسی حکام کو مطلع بھی کردیا گیا ہے۔ قمر جاوید باجوہ فرانس کے سرحدی شہر انیسی سٹی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ…

سی بی جے ایم پی کا زبیر انجم کو 24 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادرز میڈیا پریکٹیشنرز (سی پی جے ایم پی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ سندھ اور انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کو 24 گھنٹے میں جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا اور…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میر علی اسپتال کے سامنے فائرنگ سے ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شمالی وزیرستان کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فقیر آف ایپی کا نواسہ بھی شامل ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فقیر آف ایپی مرزا…

میئر کراچی کا انتخاب، پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کے امیدوار کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی نے بتایا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے تحریک انصاف کو ڈپٹی میئر کے عہدے کی پیشکش کی گئی۔ترجمان کا کہنا تھا…

جدہ میں سوڈانی متحارب گروپوں میں جنگ بندی پر بات چیت دوبارہ شروع

سوڈان کے متحارب گروپوں نے جدہ میں جنگ بندی بات چیت دوبارہ شروع کر دی ہے۔ جدہ سے عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی متحارب گروپوں نے بالواسطہ بات چیت شروع کی ہے۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان 15 اپریل سے…

امریکی وزیر خارجہ کے آئندہ ہفتوں میں دورہ چین کا امکان، چینی صدر سے ملاقات متوقع

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آئندہ ہفتوں میں چین کے دورے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جہاں امکان ہے کہ ان کی چینی صدر ژی جن پنگ سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری بلنکن دورہ چین میں چینی حکام سے باہمی امور…

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف ریڈ نوٹس بھی جاری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف…

7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح

ایران نے 7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز ربن کاٹنے سے کیا گیا۔اس موقع پر سعودی عرب اور…

عطا تارڑ کا چیئرمین پی ٹی آئی پر قتل کا الزام

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر لگادیا۔ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عبدالرزاق شر کو ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا، عبدالرزاق شر غداری کے مقدمے میں چیئرمین پی…

عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ عطا تارڑ کا بیان قتل پر پردہ پوشی کی کوشش ہے۔عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں رؤف حسن نے کہا کہ عبدالرزاق کا خون انہی پر ہے جنہوں نے 9 مئی کو آگ اور خون کا…

وزیراعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی سے متعلق بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔انہوں نے کہا کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم سے کم کیا جائے، مرحلہ وار…

لندن: پاکستانی طالبہ کے قتل کیس کی سماعت شروع، ملزم کا اعتراف جرم

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔حنا بشیر قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی قتل کا اعتراف کرلیا۔ملزم نے جیوری کے سامنے انٹرپریٹر کی مدد سے جرم تسلیم کرلیا۔قتل کا واقعہ…

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، بینکنگ فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرکے بینکنگ فراڈ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی انگوٹھوں کے نشانات کا استعمال کرتے ہوئے 77 ٹرانزیکشنز کیں۔ترجمان نے…

پشاور ہائیکورٹ: مظاہروں میں ہلاکت کا معاملہ، ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پُرتشدد مظاہروں کے دوران فائرنگ سے جاں بحق افراد کے معاملے پر ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اور اراکین اسمبلی کی درخواست پر جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ خان…

قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق مالی سال 23-2022 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی، رواں سال وفاقی پی ایس ڈی پی 714 ارب، صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598…

برطانیہ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے باپ کو 23 سال قید کی سزا

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو 23 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم نے اپنی بیٹی کی پشت، سینے اور پاؤں پر چھرے سے 20 وار کیے۔  بریڈفورد کراؤن کورٹ کے جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے…