جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بنگلہ دیش نے بھی متنازع نقشے پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی

پاکستان اور نیپال کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت نے بھی بھارت کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں ’اکھنڈ بھارت‘ نقشے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات اپنے سفارتی مشن کو ہدایت دی ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ سے اس نقشے کے…

مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے تاحال مدد نہیں کی، نصیر سومرو

پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو نے کہا ہے کہ بہت مشکل سے زندگی گزار رہا ہوں، سندھ حکومت نے اب تک کوئی مدد نہیں کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں نصیر سومرو نے کہا کہ آج سے پہلے لگتا تھا سندھ کا بیٹا نہیں ہوں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

کراچی: پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان تاجر کا گھر لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 10 میں کپڑے کے تاجر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، ملزمان خود کو مومن آباد تھانے کے اہلکار ظاہر کرکے گھر کا صفایا کرگئے۔تاجر محمد شریف کا کہنا ہے کہ پولیس کی وردی اور سادہ لباس میں 6 ملزمان گھر میں…

انگلینڈ میں کھیلنے والے کرکٹرز کی فٹنس پر پریشان نہیں، ہارون رشید

چیئرمین سلیکشن کمیٹی مینز کرکٹ ٹیم ہارون رشید کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کھیلنے والے کرکٹرز کی فٹنس کے حوالے سے پریشان نہیں ہیں، انہیں بیرون ملک کھیل کر کرکٹ فٹنس پر کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید نے…

جونا گڑھ کے عوام کے ساتھ تعلیم و صحت کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے، سہیل محمد الزرونی

متحدہ عرب امارت (یو اے ای) کے شاہی خاندان کے رکن اور معروف تاجر سہیل محمد الزرونی نے کہا ہے کہ ان کی حمایت ہمیشہ ریاست جونا گڑھ کے عوام کے ساتھ ہے۔ پاکستان میں مقیم جونا گڑھ کے عوام کے ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تعاون بڑھائیں…

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا، عون چوہدری

عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا۔ایک بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ ہماری جماعت کا نام ’استحکام پاکستان‘ ہوگا۔اس حوالے سے جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے۔اس سے قبل لاہور میں متعدد…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے کیمپ: جونیئر ٹیم کو بھی بلا لیا گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کےلیے جونیئر ایشیا کپ 2023ء کے فائنل میں شریک پاکستان ٹیم کو کیمپ میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تربیتی کیمپ میں جونیئر ٹیم کے تمام 18…

فٹبال کے بعد گولف میں سرمایہ کاری: محمد بن سلمان سعودی عرب کو سپورٹس کا نیا مرکز کیسے بنا رہے ہیں؟

فٹبال کے بعد گولف میں سرمایہ کاری: محمد بن سلمان سعودی عرب کو سپورٹس کا نیا مرکز کیسے بنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی6 منٹ قبلدنیا کے معروف ترین فٹبالروں

پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہیٰ کا جوڈیشل ریمانڈ دیا تھا۔اینٹی کرپشن حکام کا…

نواز شریف کو رات 2 بجے بھی کال کرو تو ملاقات کیلئے فوری بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر

پاکستانی معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو رات 2 بجے بھی کال کرو تو ملاقات کے لئے فوری بلا لیتے تھے۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی…

سارہ انعام کو شاہ نواز امیر نے والدین کیساتھ مل کر پھنسایا، مقتولہ کے چچا کا بیان

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کے کیس میں مقتولہ کے چچا اکرام الرحیم کا بیان قلم بند کر لیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ سارہ انعام کو شاہ نواز امیر نے اپنے والدین کے ساتھ مل کر…

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ سنا…

عالمی یوم بحر 2023 پر نیول چیف کا پیغام

عالمی یوم بحر 2023 کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد سمندری وسائل کا دیرپا اور پائیدار استعمال یقینی بنایا جانا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی یوم بحرہر سال…

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔33رکنی ایوان میں موجود 22 میں سے21 ارکان نے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف ووٹ ڈالے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا…

شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری

ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر ِوزیرِ اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی…

ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض چشتی

سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن چاہتا ہے ہم آپس میں لڑیں، ہم نے آج تک اپنے دشمن کو نہیں پہچانا۔انہوں نے کہا کہ جو قوم دشمن کو نہیں پہچانتی وہ تباہ ہوجاتی ہے، پاکستان 25 سال بعد ٹوٹا اور…

میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ذلفی بخاری

توشہ خانہ کیس میں ایف آئی آر درج ہونے پر ذلفی بخاری کا ردعمل سامنے آگیا۔ذلفی بخاری نے کہا کہ اگر آپ نے میرے خلاف کیس بنانا ہی ہے تو کم از کم اسے منطقی اور اصلی رکھیں، ایف آئی آر میں مجھے نامزد کیا گیا، نہ گھڑی کو کبھی دیکھا نہ فروخت…

وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مزید ذمے داریاں سونپی ہیں۔پی سی بی پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے بات چیت میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ملاقات بڑے…

بلدیہ عظمیٰ کراچی: مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین سٹی کونسل نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب 119 اراکین سٹی کونسل نےحلف اٹھالیا۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مخصوص نشستوں پر منتخب سٹی کونسل کے اراکین سے رکنیت کا حلف لیا۔مخصوص نشستوں پر 121 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھانا…

نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کرادیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ 13 جون کو نیب لاہور میں پیش ہوں۔نیب کا نوٹس چیئرمین پی ٹی…