جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 257 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 616…

پاکستانی نژاد یاسر نقوی کا اونٹاریو لبرل پارٹی لیڈرشپ کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ یاسر نقوی نے کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی لبرل پارٹی کی لیڈرشپ کے الیکشن میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔صوبہ اونٹاریو میں پریمیئر ڈگ فورڈ کی سربراہی میں پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کی حکومت ہے اور اس…

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا

جہانگیر ترین کی قیادت میں بننے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما پریس کانفرنس کررہے ہیں۔سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کا گروپ آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں نئی سیاسی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی"کا باقاعدہ اعلان کررہا ہے، اس…

پی سی بی کا احمد آباد میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احمد آباد میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں پی سی بی کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی نے آئی سی سی کو واضح کردیا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کے…

ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے…

اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے، عرفان قادر

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ آڈیو لیکس میں ایسے شواہد آرہے تھے کرپشن کا بھی عنصر ملتا ہے، حکومت نے…

پاک ترکمانستان تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخط ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی مشترکہ عمل درآمد منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی اس…

بابر اعظم نے لندن سے خوبصورت تصویر شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لندن سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزد ہونے والے کرکٹر بابر اعظم آج کل لندن میں موجود ہیں۔بابر اعظم نے لندن نے اپنی ایک خوبصورت…

آزاد کشمیر الیکشن: 2 سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں جھگڑا، پولنگ بند

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 باغ ٹو کے کوٹیڑہ مست پولنگ اسٹیشن پر دو سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں جھگڑا ہو گیا جس کی وجہ سے پولنگ کے عمل کو بند کر دیا گیا۔پولیس کی اضافی نفری کوٹیڑہ مست پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔ حلقے…

پُر امید ہیں آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جائیں گے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی خلاف ورزی کی، پُر امید ہیں کہ آئی ایم ایف سے معاملات خوش اسلوبی سے طے پا جائیں گے۔ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رجب…

بینظیر نشوونما پروگرام کا بجٹ 32 ارب روپے کرنے کی تجویز زیر غور

وفاقی وزیر اور ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بے نظیر نشوونما پروگرام کا بجٹ 21.8 ارب روپے سے بڑھا کر 32 ارب روپے کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سال 2025 تک 1.5 ملین بچوں، حاملہ…

بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

نئے مالی سال کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، نئے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں مالی خسارہ 7.7 فیصد رکھے جانے…

مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین کے اعداد و شمار جاری

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے عازمین براہ راست مدینہ منورہ بھی پہنچ رہے ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ کل بدھ تک 434،980 ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجدِ…

دل کا دورہ کس مخصوص دن پڑنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟

حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیر کے روز ہفتے کے دیگر دنوں کے مقابلے میں دل کا دورہ پڑنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔آئرلینڈ کے ماہرین قلب نے ساڑھے 10 ہزار سے زائد مریضوں کے ڈیٹا کا مطالعہ کرکے ایک جائزہ رپورٹ تیار کی ہے۔ اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر قیدی وین پہنچا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کے موقع پر لاہور سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر قیدی وین پہنچا دی گئی ہیں۔پولیس رینجر اور ایف سی کی اضافی نفری بھی ہائی کورٹ کے باہر موجود ہے۔چیئرمین…

شرمیلا فاروقی نے ڈرامہ سیریل ’جھوم‘ کے کس سین کی تعریف کی؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی آج کل ڈرامہ سیریل ’جھوم‘ دیکھ رہی ہیں جس کے ایک سین نے اُنہیں متاثر کر دیا ہے۔شرمیلا فاروقی ناصرف فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی نظر آ تی ہیں بلکہ ڈراموں میں زیرِ بحث آنے والے منفرد…

بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

بھارت نے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی پرائم کا تجربہ گزشتہ شام ریاست اڑیسہ کے عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق اعلیٰ فوجی حکام اور دیگر سینئر عہدیداروں نے کامیاب فلائٹ…

پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ریاست کا رشتہ مکان اور مکین کا نہیں پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں۔ملتان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے انتخابی کنونشن سے خطاب میں کہا کہ خوش حال پاکستان، کرپشن فری پاکستان کے…

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا

جہانگیر ترین کی نئی پارٹی استحکام پاکستان کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا سبز، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈے میں چاند ستارہ بھی واضح ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو…