جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارتِ سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کرا دیا ہے۔یہ ویزا ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن جاری کرایا جا سکے گا۔سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد…

پاکستان کا بڑا دشمن ثناء اللّٰہ غفاری افغانستان میں ہلاک

پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں مارا گیا ہے، دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا، دہشت گرد اور اُس کی…

امریکی وزیرِ خارجہ کا پاکستانی حکمرانوں سے تعلقات میں توازن پر زور

امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی حکمرانوں سے تعلقات میں توازن پر زور دیا ہے۔انٹونی بلنکن نے 60 سے زائد امریکی قانون سازوں کے خط کا جواب دے دیا جس میں انہوں نے انسانی حقوق اور جمہوریت پر سمجھوتا کیے بغیر پاکستانی حکمرانوں سے…

شیخ رشید اس وقت کہاں پر ہیں؟ جج طاہر عباس سپرا کا استفسار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شیخ رشید کے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف ایس ایچ او تھانہ کوہسار پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق پیش ہوئے جبکہ پولیس کی…

کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کی منظر کشی کرنے پر انڈیا برہم

کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کی منظر کشی کرنے پر انڈیا برہم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کے ایک جلوس میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے…

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ہے، ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو صبح نو بجے سے پیر کی صبح نو بجے تک مشرقی اور مغربی انگلینڈ کے علاقے گرمی سے متاثر ہوں گے۔لوگوں کو گرمی…

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب…

وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود کی ادائیگیوں کے لیے 7300…

امریکا اور برطانیہ کا نئے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے درمیان ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں روس، چین اور اقتصادی عدم…

گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل کے بھارت میں تبدیل ہوچکا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی نے گاندھی کا بھارت گاندھی کے قاتل گوڈسے کے بھارت میں تبدیل کردیا ہے۔سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی نےاپنے ہندوتوا ایجنڈے کے لیے مقبوضہ کشمیر…

آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 123 رنز، بھارت پر 296 رنز کی برتری حاصل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری اننگز نے 4 وکٹ پر 123 رنز بنالیے۔یوں آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف 296 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 34، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان…

ہم ریاست مخالف بات نہیں کرتے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت عوامی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا اربوں…

جہانگیر ترین کی پارٹی کے بیشتر لوگ مسافر ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں جانے والے زیادہ تر لوگ مسافر ہیں، ان کے حلقوں میں ہمارے پاس مضبوط امیدوار موجود ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس…

کراچی، میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا،  15 جون کو انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر نے پبلک نوٹس جاری کردیا۔نوٹس کے مطابق 9 اور 10 جون کو امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔14 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست…

ریاست مخالف سرگرمیاں، 500 اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ سو سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔حکومت نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین،…

مینگورہ میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ایس پی سوات کا کہنا ہے کہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا…

انٹونی بلنکن کا دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کو فون

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ سعودی عرب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روز دیا کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے امکانات کو کمزور نہ کرے۔سعودی عرب…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج 8 جون کو طلب کرلیا، 8 جون سے 10جون تک سہ روزہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بجٹ تجاویز لی جائیں گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق، گورنر بلوچستان ملک…

وزیراعظم کی ٹی آئی پی کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیدی۔ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں…

وفاقی وزیر صحت کا فیصل آباد میں خواتین کے غلط آپریشن کا نوٹس

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے فیصل آباد میں 2 خواتین کے مبینہ غلط آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو فوری انکوائری کی ہدایات جاری کر دیں۔فیصل آباد کے انڈیپینڈنٹ یونیورسٹی اسپتال میں 2 خواتین کے…