جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجٹ 24-2023: بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کیلئے 107 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی بہتری کیلئے 107 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے۔ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 41 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بجلی کے شعبے میں کوئلے سے چلنے والے جامشورو پاور پلانٹ…

سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بجٹ 24-2023ء میں حکومت کے مختص کردہ اخراجات کی تفصیل بھی بتادیں۔بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت کے شعبے کے لیے26 ارب روپے…

اس سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس سال کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا اور حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ روزگار کے مواقع…

بجٹ 24-2023: خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے 5 ارب مختص

نئے مالی سال میں وفاقی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔خواتین کیلئے مختص رقم میں ہنر سکھانے،…

بجٹ میں فری لانسرز کے مسائل حل کرنے کا اعلان

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اسمال میڈیم انٹرپرائز (ایس ایم ایز) کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔دوران بجٹ تقریر وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کےلیے انکم ٹیکس صفر اعشاریہ 25 فیصد کی رعایتی…

اسلام آباد کے ریسٹورنٹس میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر ٹیکس کم کرنے کی تجویز

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا۔ مالی سال 24-2023 کے  بجٹ میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں ڈیجیٹل ادائیگی کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اسلام آباد کے…

نان فائلرز پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

وفاقی حکومت نے نان فائلرز پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023ء  کا بجٹ پیش کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نان فائلرز پر 50 ہزار روپے سے زائد…

اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنے والی ماں جن کی رہائی سائنس کی بدولت ممکن ہوئی

اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنے والی ماں جن کی رہائی سائنس کی بدولت ممکن ہوئی،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ہانہ رچیعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی32 منٹ قبلکیتھلین فولبیگ نامی خاتون کو بہت سے ناموں سے پکارا جاتا

’منحوس ہیرے‘: وہ جواہرات جن سے جڑی کہانیوں نے ان کی مقبولیت اور قیمت کو بڑھا دیا

’منحوس ہیرے‘: وہ جواہرات جن سے جڑی کہانیوں نے ان کی مقبولیت اور قیمت کو بڑھا دیا،تصویر کا ذریعہV&A Museumمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی وُڈورڈعہدہ, بی بی سی کلچر2 گھنٹے قبل’منحوس ہیرے‘، محبت کی معروف کہانیوں کی حسِین نشانیاں اور سیاہ تاریخ

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 150 مختلف مقامات پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جس سے لگ بھگ 38 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں…

بجٹ 24-2023ء کی دستاویز سامنے آ گئی

نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ’جیونیوز‘ نے بجٹ دستاویز حاصل کر لی۔بجٹ دستاویز کے مطابق قومی ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے کا ہو گا، وفاق کا ترقیاتی بجٹ 1150 ارب روپے مختص کیا گیا ہے، صوبوں…

بجٹ پیش کیے جانے میں کچھ دیر باقی، ماہرین کی رائے کیا ہے؟

آج پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ پر ماہرین کی جانب سے رائے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ماہر ٹیکس امور ذیشان مرچنٹ نے کہا ہے کہ رواں سال کا ٹیکس ٹارگٹ ہم حاصل نہیں کر پارہے؟ آپ نان فائلر سے کون سا نیا ٹیکس لے رہے ہیں، یہ تو سسٹم میں نہیں…

عدالت کا میئر الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے میئر اور ٹاؤنز الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت میں یو سی چیئرمین کو میئر الیکشن میں ووٹنگ سے روکنے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔پولیس اور سندھ حکومت نے 4 گرفتار یو سی چیئرمینز کی…

کراچی اور اسلام آباد میں شہدائے اے ایس ایف کی سالانہ تقاریب کا انعقاد

شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر منعقد کی…

5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 5 ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایکسپورٹس، ای پاکستان، واٹر اینڈ فوڈ سیکیورٹی، انوائرمنٹ، انرجی اور…

بجٹ 24-2023ء: آئندہ سال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ

نئے بجٹ میں اگلےسال ملک میں 250 منی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ 250 منی اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے اس منصوبے پر 12 ارب روپے لاگت آئے گی، وفاق اور صوبے پچاس، پچاس فیصد…

اے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتار

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہے۔علی محمد خان کی گرفتاری…

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز

حکومت کی جانب سے آج پیش کیے جانے والے بجٹ میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ لگانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر بھی جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔سیکشن 165 کے تحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ…

آصف زرداری کیخلاف پانچواں نیب ریفرنس بھی واپس

سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔احتساب عدالت میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو جج محمد بشیر نے ریفرنسز نیب کو واپس بھیجنے کا فیصلہ…

پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ

پاکستان ویمنز ایمرجنگ ٹیم ہانگ کانگ روانہ ہوگئی جس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔پاکستان ٹیم ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں 8 ٹیمیں…