جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے پاکستان مخالف زہریلی مہم چلائی، بیرسٹر امجد ملک کا برطانوی وزیراعظم کو خط

ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کے سربراہ بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پاکستان کی صورت حال پر خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی پاکستان میں جمہوریت اور رُول آف لاء کو سپورٹ کرے۔بیرسٹر امجد ملک کے…

کراچی: سپر ہائی وے پر مقابلہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی میں سپر ہائی وے انڈس پلازہ کے قریب مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق اہلکار رحمت اور حکیم سہراب گوٹھ تھانے میں تعینات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف…

پی ٹی آئی کے ارکان کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو سندھ اسمبلی میں آنے کی دعوت دے دی۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے ارکان نظر نہیں آرہے ہیں، انہیں دعوت دیتا ہوں وہ…

ٹیسٹ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنز، آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے ہیں، جیت کیلئے اسے مزید 280 رنز درکار ہیں جبکہ 7 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ…

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما و سابق ایم پی ایز پی پی میں شامل

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما اور سابق ایم پی ایز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی رہنماؤں اور سابق اراکین صوبائی اسمبلی نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت کا اعلان…

جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی…

سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری

سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری کر دیا گیا۔تمام اسٹاف کو ہنگامی صورتحال کے دوران دستیاب رہنے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ جہازوں اور کشتیوں کو فوری طور پر محفوظ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔بندرگاہ پر موجود…

خرابی موسم باعث لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کا شیڈول بری طرح متاثرہ

لاہور اور اسلام آباد میں شدید موسم کی خرابی کی وجہ سے فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کا انتباہ رات ساڑھے گیارہ بجے تک بڑھایا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ اس وقت…

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

قومی کرکٹرز کو کیمپ کے دوران لاہور کی گرمی نے پریشان کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات کار تبدیل کرنے کی درخواست کردی…

جماعت اسلامی کا منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی:جماعت اسلامی  نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل منتخب بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی کروانے کے بعد امیر جماعت اسلامی…

سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے اچھی خبر، تنخواہوں میں اضافہ کابینہ سے منظور

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی زیر صدارت سندھ کابینہ کےاجلاس کا انعقاد کیا گیا سندھ کابینہ کو پری ـ بجٹ پیش کیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اضافے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا ۔…

سوئز کینال: برطانیہ نے کس طرح خفیہ طور پر نہر کی ترقی کے منصوبے کو سبوتاژ کیا

سوئز کینال: برطانیہ نے کس طرح خفیہ طور پر نہر کی ترقی کے منصوبے کو سبوتاژ کیا،تصویر کا ذریعہANADOLU AGENCYمضمون کی تفصیلمصنف, عامر سلطانعہدہ, بی بی سی نیوز4 منٹ قبلبی بی سی کو برطانوی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ 65 سال قبل نہر سوئز کی ترقی

بجٹ کے اگلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ

پاکستان میں بجٹ 24-2023 کے اگلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز بجٹ سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 33,750 روپے مقرر

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے۔مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ اپنے پانچ سال دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں مزدور کی  کم…

امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے، اے پی پی جے ڈی

امریکا میں پاکستانی فزیشنز برائے انصاف و جمہوریت (اے پی پی جی ڈی) تنظیم نے امریکی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے۔اے پی پی جے ڈی نے کہا کہ ایسا نظر نہیں آنا چاہیے کہ امریکا تنازع میں…

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا نے بھارت کو 444 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 444 رنز کا ہدف دے دیا۔انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے دوسری اننگز 270 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر…

سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اے

سمندری طوفان بائپرجوائے 150 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، اگلے 24 گھنٹوں تک اس کی شدت اسی رفتار سے برقرار رہنے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے تقریباً…

بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے بجٹ کو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق قرار دے دیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بجٹ 24-2023ء پر ذلفی بخاری نے ردعمل دیا اور کہا کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے ملک اور معیشت…