امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی
امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے…
ٹرمپ کیخلاف ایک عدالتی کارروائی روک دی گئی، دوسری میں گواہیاں
امریکی جج نے سن دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ اثر انداز ہونے سے متعلق مقدمے میں عدالتی کارروائی روک دی جبکہ نیویارک میں دھوکا دہی سے متعلق مقدمے میں گواہیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس مقدمے میں نیو…
امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی باضابطہ منظوری دیدی
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی، صدر بائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ ری پبلکن کے زیر اثر ایوان میں ووٹنگ ہوئی جس میں تحقیقات سے متعلق قرارداد…
اسرائیل کا اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی ناکام کوشش، فلسطینی میڈیا
فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال پر حملہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ سے نکالنے کی مایوس کوشش ہے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی شمالی غزہ سے شہریوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کئی بار ناکام رہی۔فلسطینی میڈیا نے بتایا…
جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
چاندی کا تمغہ جیتنے والے جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔وطن واپسی پر اہل خانہ اور رشتہ داروں نے جونیئر اسکواش پلیئر کو ہار ڈالے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور کندھا پر اٹھا لیا۔ڈھول کی تھاپ پر…
برطانیہ: 2023 میں بھی محمد مقبول ترین نام
برطانیہ میں رواں سال بھی اسمِ محمد مقبول ترین رہا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں 2023ء میں بچوں کے رکھے جانے والے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس سال بھی محمد، لڑکوں کا رکھا جانے والا سب سے…
شادی میں نے کرنی ہے کہ آپ نے، آپ کو کیا پریشانی ہے، بلاول کا صحافی کو جواب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی سے متعلق سوال پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی میں نے کرنی ہے کہ آپ نے، آپ کو کیا پریشانی ہے۔پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے اسی…
گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کو نسیم شاہ کے جانے کا افسوس
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے نسیم شاہ کے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کی تقریب کے دوران میزبان سے بات چیت کرتے ہوئے ندیم عمر کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ اچھا کھلاڑی ہے۔ اچھےکھلاڑی…
اسرائیلی فوج مردہ فلسطینیوں سے بھی خوفزدہ، سیکڑوں قبریں مسمار کردیں
اسرائیلی فوج مردہ فلسطینیوں سے بھی خوفزدہ ہوگئی۔ ٹینکوں اور بلڈوزروں سے جبالیا کے قبرستان میں سیکڑوں قبروں کو مسمار کردیا۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی علاقوں پر بم باری اور اسپتالوں کا محاصرہ جاری ہے، صہیونی فوج نے ایک دن میں…
درابن میں شہید 23 جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
درابن میں شہید ہونے والے 23 جوانوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت…
بہاولپور بائی پاس پر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد ہلاک
بہاولپور میں بائی پاس روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بائی پاس روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ تمام زخمیوں…
ایئر چیف مارشل ظہیر سدھو سے ترک فضائیہ کے جنرل اسماعیل کی ملاقات
ترک فضائیہ کے کمبیٹ کمانڈر جنرل اسماعیل گنیکیا نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، تربیت اور ہوابازی کے شعبے…
خیبر: بدھ مت دور کا 2 ہزار سال قدیم اسٹوپا دوران مرمت گرگیا
ضلع خیبر میں بدھ مت دور کی 2 ہزار سال قدیم سفولا اسٹوپا کی عمارت کا ایک حصہ دوران مرمت گرگیا۔ درہ خیبر میں لنڈی کوتل بازار کے قریب دو ہزار سال قبل تعمیر ہونے والی سفولا اسٹوپا عمارت کی مرمت کی جا رہی تھی کہ اس دوران اچانک عمارت کا ایک…
سجدہ کرتے کرتے رک جانے کے معاملے پر شامی کی لب کشائی
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران سجدہ کرتے ہوئے خود کو روکنے کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کے میچ میں سری لنکا کے خلاف اپنی پانچ وکٹیں مکمل کرتے ہیں وہ گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ظاہری طور پر سجدہ…
حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی…
مئی کے بعد مہنگائی کم ہونا شروع ہوئی ہے، ادارہ شماریات
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں شماریات بیورو کی طرف سے مہنگائی پر بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے لیکن مئی کے بعد کم ہونا شروع ہوئی ہے۔…
موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند
موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کےباعث بند ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان ترجمان موٹرویز نے کہا کہ موٹروے ایم فور شام کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان کے…
پشاور کے اسپتال میں سرجری کے دوران مریض پر لال بیگ چلنے کی ویڈیو وائرل
حیات آباد انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کے آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ کے چلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کے دوران لال بیگ چلتا ہوا نظر آرہا ہے، جبکہ ویڈیو میں سرجری…
غزہ کے کیساتھ اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان کا شکریہ
حماس کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی عوام، غزہ کے لوگوں کے ساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان،کویت،اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا و دیگر عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کا بھی…
جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور
نیویارک: امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی…