شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس،
شوکت عزیز برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت دیگر افراد کو فریق بنانے کے لیے فریقین کو کل تک کی مہلت دے دی۔سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جو کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: آئی پی پی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالے
استحکامٍ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا۔اجلاس میں…
سپریم کورٹ سے 100 فیصد انصاف کی توقع ہے: شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے 100 فیصد انصاف کی توقع ہے۔’جیو نیوز‘ کی جانب سے شوکت عزیز صدیقی سے سوال کیا گیا کہ آج سپریم کورٹ میں کیس لگا ہے، اتنی دیر سے یہ کیس لگا کیا انصاف کی توقع ہے؟ جو…
انتخابی شیڈول جاری ہونے سے 1 روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے: خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے۔ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر اوز اور آر او کا تقرری نوٹیفکیشن معطل کرنا انتخابات سبوتاژ کرنا…
اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی
اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی۔عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان پہنچائے گی۔ہیکرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ نقصان…
سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے: سندھ بار ایسوسی ایشن
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سویلینز کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے۔سندھ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کا ملٹری کورٹس…
کراچی میں جان بچانے والی ادویات کی قلت
کراچی میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہو گئی۔ذرائع کے مطابق شوگر، بلڈ پریشر اور امراضِ قلب کی ادویات نہیں مل رہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادویات کی قلت پر سرکاری اسپتالوں کے مریضوں نے شکایات کی ہیں، سرکاری اسپتالوں کی…
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے۔انوار الحق کاکڑ نے یادگار شہداء پر پھول رکھے۔نگراں وزیرِ اعظم بحیثیت چیئرمین کشمیر کونسل آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے۔انوار الحق کاکڑ اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر…
امتحانات بھی ماحولیات کے لیے خطرناک قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امتحان کے لیے کی جانے والی تیاریاں بھی ماحول میں بڑی مقدار میں گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا سبب بن رہی ہیں۔
برطانیہ کے دفترِ کوالیفیکیشن اور اِگزیمینیشنز ریگولیشن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق…
عام انتخابات کیلیے بیورو کریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کا نوٹیفکیشن معطل
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے خلاف دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل…
’ناقابلِ اعتبار ثبوت‘: اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال قید کاٹنے والی ماں کو سپریم کورٹ نے…
’ناقابلِ اعتبار ثبوت‘: اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال قید کاٹنے والی ماں کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images/Suppliedمضمون کی تفصیلمصنف, ہانہ رچیعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی9 جون 2023اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ!-->…
پرتھ ٹیسٹ، پہلے دن کا پہلا سیشن ختم، پاکستان وکٹ حاصل نہ کرسکا
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف بنا کوئی وکٹ گنوائے پہلے روز کے پہلے سیشن میں 117 رنز بنالیے۔ ڈیوڈ وارنر 72 اور عثمان خواجہ 37 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ٹاس کے…
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے سرد علاقوں کے طالب علموں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے اسکولز اور کالجز 16 دسمبر سے 75 روز کیلئے بند ہورہے ہیں۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق 75 روز تعطیلات کے بعد آئندہ سال یکم مارچ کو یہ تعلیمی ادارے…
اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ Eli Cohen کا کہنا تھا…
کراچی: پلاٹ خریدنے کے بہانے اغواء ہوا نوجوان گھر پہنچ گیا
کراچی میں گزشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے سے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلا کر اغواء کیا جانے والا نوجوان مجتبیٰ گھر پہنچ گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے نوجوان کے واپس گھر پہنچنے کی اطلاع دی۔پولیس نے بتایا ہے کہ نارتھ ناظم آباد کے…
کراچی: لاپتہ سمیر کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے سمیر کے اہلخانہ کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لاپتہ سمیر آفریدی کی والدہ نے عدالت کو بتایا کہ 8 سال سے انصاف نہیں…
راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2…
سائفر کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر نوٹسز جاری
سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔سابق سیکریٹری داخلہ سائفر کیس میں کمپلیننٹ ہیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی حکم امتناع کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کیا گیا…
انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج…
شہریوں کی اموات، امریکا کا اسرائیل سے اظہار تشویش
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ…