سارہ انعام کے والد کا مجرم کو سزا ملنے پر اظہارِ اطمینان
مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ مجرم کو سنائی گئی سزا سے مطمئن ہوں، اس کی والدہ کو بھی سزا ملنی چاہیے تھی۔ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے کہا کہ مجرم شاہنواز امیر کی سزائے موت کا فیصلہ…
اسرائیل فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی کا دورۂ غزہ
اسرائیل اور فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی نے غزہ کا دورہ کیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹر نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔رپورٹر کلیریسا وارڈ متحدہ عرب امارات کی میڈیکل ٹیم کے…
نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری
صدرِ مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا۔آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 30 اور 33 ختم کر دیے گئے، صدرِ مملکت نے آرڈیننس آئین کے…
باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن بھی ہوئے، ان پارٹیوں کےانتخابات پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی…
افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟
افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر میانمار افیون کی پیداوار میں ’نمبر ون‘ کیسے بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیانمار 2023 میں پہلی بارافیون پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا مضمون کی تفصیلمصنف, کوکو آنگ عہدہ, بی بی سی!-->…
گیودوس: وہ یورپی جزیرہ جو اپنے ساحلوں پر عریانیت کی وجہ سے مشہور ہے
گیودوس: وہ یورپی جزیرہ جو اپنے ساحلوں پر عریانیت کی وجہ سے مشہور ہےمضمون کی تفصیلمصنف, دیمتروس اوؤناعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلمیں نے اپنا آخری دن یونانی جزیرے ’گیودوس‘ کے سب سے بڑے اور مقبول ساحل پر گزارا۔ لیکن جب میں وہاں پہنچا تو!-->…
کراچی: رات میں موسم سرد، صبح میں دھند رہے گی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا بھی امکان ہے۔کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ کم سے کم…
معروف شاعر جون ایلیاء کی آج 91 ویں سالگرہ
اردو ادب کے معروف شاعر جون ایلیاء کے مداح آج اپنے پسندیدہ شاعر کی91 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔جون ایلیاء کا اصل نام سید جون اصغر تھا، وہ 14 دسمبر 1931ء کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ان کے والد علامہ شفیق حسن…
روسی شہری بغیر پاسپورٹ و ٹکٹ امریکا پہنچ گیا
ایک روسی شہری ڈینمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے بغیر پاسپورٹ اور ٹکٹ کے امریکا پہنچ گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرگئی ولادیمیروچ اوچیگاوا نامی روسی شہری کوپن ہیگن سے اسکینڈینیوین ایئر لائنز کی پرواز 931 کے ذریعے بغیر…
بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا ہے،…
اے این ایف کی 14 کارروائیاں، 1 ٹن 74 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں 14 کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق چھاپوں کے دوران 1 ٹن 74 کلو گرام منشیات اور 1830 نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی…
غیر شرعی نکاح کیس: بانیٔ پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں
غیر شرعی نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں غیر شرعی نکاح کے کیس کی سماعت جج قدرت اللّٰہ نے کی۔سلمان اکرم راجہ نے…
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز و ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی گئی
الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ روکی ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی…
لاہور: فضائی آلودگی میں دوسرے روز بھی بہتری
صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں طویل عرصے تک مسلسل پہلے نمبر پر رہنے کے بعد چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر…
باوجود پابندی سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر، الیکشن کمیشن و پنجاب حکومت سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر سماعت…
شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس،
شوکت عزیز برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت دیگر افراد کو فریق بنانے کے لیے فریقین کو کل تک کی مہلت دے دی۔سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جو کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: آئی پی پی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالے
استحکامٍ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا۔اجلاس میں…
سپریم کورٹ سے 100 فیصد انصاف کی توقع ہے: شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے 100 فیصد انصاف کی توقع ہے۔’جیو نیوز‘ کی جانب سے شوکت عزیز صدیقی سے سوال کیا گیا کہ آج سپریم کورٹ میں کیس لگا ہے، اتنی دیر سے یہ کیس لگا کیا انصاف کی توقع ہے؟ جو…
انتخابی شیڈول جاری ہونے سے 1 روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے: خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے۔ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر اوز اور آر او کا تقرری نوٹیفکیشن معطل کرنا انتخابات سبوتاژ کرنا…
اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی
اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی۔عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعے نقصان پہنچائے گی۔ہیکرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ نقصان…