جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند

کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جا رہا ہے، خیابانِ اتحاد سے آنے والا ٹریفک واپس اور…

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی…

طوفان بپرجوائے: ممبئی میں یلو الرٹ، پروازیں بھی منسوخ

طوفان بپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو جبکہ کچ اور سوراشٹرا میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا، پروازیں بھی منسوخ کرکے رن وے بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان بپرجوائے کے سبب بھارتی شہر ممبئی اور گجرات کے ساحل پر تیز…

طوفان کا خطرہ، کراچی کی شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے گئے

سمندری طوفان بپر جوائے کے خطرے کے پیشِ نظر کراچی کی مختلف شاہراہوں سے تاحال بل بورڈز نہیں ہٹائے جا سکے۔کراچی کی مصروف ترین شارعِ فیصل سمیت دیگر شاہراہوں پر بل بورڈ اب بھی نصب ہیں۔طوفان کے پیشِ نظر بل بورڈ کسی حادثے کا سبب بن سکتے…

واٹس ایپ صارف کو مغل بادشاہ کی پروفائل پکچر لگانا مہنگا پڑگیا

اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور پروفائل پکچر پر اپنی تصویر کی بجائے کسی دوسرے کی تصویر لگاتے ہیں تو ہو جائیں ہوشیار آپ پر مقدمہ بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تصویر کو واٹس ایپ پروفائل پکچر کے…

طوفان بپر جوائے 15 جون کو کیٹی بندر کے قریب سے گزرنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ طوفان بپر جوائے 15 جون کی دوپہر کیٹی بندر کے قریب سے گزرے گا۔انہوں نے بتایا ہے کہ طوفان کے باعث ٹھٹھہ اور سجاول سمیت5، 6 اضلاع میں تیز ہوا اور بارش کا امکان ہے۔سردار سرفراز کے مطابق…

بی سی سی آئی کا تیار کردہ ورلڈ کپ شیڈول ICC کے حوالے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیج دیا۔آئی سی سی نے فیڈبیک کیلئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا…

آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات، 13 مسافر جاں بحق

آزاد کشمیر اور شیخوپورہ میں ٹریفک حادثات میں 13 مسافر جاں بحق ہوگئے۔کوٹلی میں ناڑ کے مقام پر زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں 35 سے زائد زائرین سوار تھے، زائرین نیریاں شریف کے عرس سے واپس…

چیئرمین PTI آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، نعیم پنجوتھا

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے۔نعیم پنجوتھا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…

عافیہ سے ملاقات کے بعد فوزیہ صدیقی کراچی پہنچ گئیں

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ دوسری ملاقات جولائی میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی سے پہلے…

امریکا: فلاڈلفیا میں ہائی وے کا پل گر گیا

امریکی شہر فلاڈلفیا کے مصروف ترین ہائی وے کا پل گر گیا۔ذرائع کے مطابق ہائی وے کے پل کے نیچے ایک ٹرک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ ٹرک میں لگی آگ اس قدر شدید تھی کہ اس سے پل متاثر ہوا اور وہ منہدم ہوگیا۔فلاڈلفیا فائر ڈپارٹمنٹ کا…

کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پشاور، دیر، بنوں، کوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کے بارش سے متاثرہ اضلاع میں آج مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے جبکہ کراچی میں آج گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔مری، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں…

آسٹریلیا، بس حادثے میں 10 افراد ہلاک

آسٹریلیا کی ہنٹر (Hunter) ویلی میں بس حادثے میں 10 افرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ پر حادثہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق 58…

بی سی سی آئی کا ورلڈ کپ شیڈول ICC کے حوالے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیج دیا۔آئی سی سی نے فیڈبیک کیلئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا…

بپر جوائے کی شدت برقرار ہے، کراچی میں 13 سے 16 جون کے درمیان موسلادھار بارش کا امکان

بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے، کراچی، حیدرآباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، ٹنڈومحمد خان، ٹنڈوالہ یار اور میرپورخاص میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔سمندری طوفان کراچی کے ساحل…

رانا ثنا اپنے ڈومین کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما ذلفی بخاری نے اپنی روانگی اور ایئر پورٹ کی تفصیلات پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ اپنی ڈومین کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں۔انہوں…

اسلامی جمعیت طلبہ نے 1981 میں مار مار کر جامعہ کراچی سے باہر کیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے 1981 میں مار مار کر جامعہ کراچی سے باہر کیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے جامعہ کراچی سے باہر کیا ہم نے انہیں کراچی سے باہر کردیا۔اے پی…

سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا، فوزیہ صدیقی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا۔پشاور میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 20 سال کے بعد اپنی بہن سے ملنے کی کامیابی…

سندھ کا بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے، متحدہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سندھ کے بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دھندا قرار دے دیا۔جیو نیوز کی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے بلدیاتی اداروں کو دینے چاہئیں۔مراد علی شاہ…

برطانیہ، بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ مستعفی

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو ایک اور دھچکا لگ گیا، سابق وزیراعظم بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ نے استعفیٰ دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیر ثقافت ناڈین ڈورس اور نائجل ایڈمز  بھی مستعفی ہوگئے، کنزرویٹو پارٹی…