جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر عائد 2 اعتراضات دور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لگائے گئے 2 اعتراضات دور کر دیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کی جس کے دوران چیئرمین تحریکِ انصاف عدالت کے…

عبدالغفور اس وقت پاکستان کا بہترین گول کیپنگ کوچ ہے، حیدر حسین

 پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیمپ شروع کر دیا ہے۔کیمپ کی نگرانی قومی ٹیم کے نئے مینجر کرنل (ر) محمد عمر صابر کر رہے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ میں پہلی بار شامل کیے جانے والے گول کیپنگ کوچ عبدالغفور کے…

حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنیوالوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا: محسن عزیز

سینیٹر محسن عزیز کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی مشکل سے 7200 ارب روپے پر جائے گی، حکومت کو نئے ٹیکس ادا کرنے والوں کو تلاش کرنا چاہیے تھا۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی…

جناح ہاؤس حملہ کیس، پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی 27 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے…

آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا، عوام کو ریلیف ملے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان پہنچنے والے روسی تیل کے بعد آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں پر اثر پڑے گا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس سے ایک لاکھ…

تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچالینا بڑا کارنامہ ہے: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لینا بڑا کارنامہ ہے، آئندہ مالی سال زراعت کی ترقی کے لیے بہت اہم اقدامات کیے ہیں۔یہ بات انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس…

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے…

لوگوں سے علاقوں سے نکلنےکی التجا نہیں، ڈیمانڈ کروں گا، وزیر اعلیٰ سندھ

سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ…

1کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے: سعدیہ عباسی

سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی ہے۔اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نے…

گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

بلوچستان کے گوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کل گوادر کے…

گریڈ 19 تک کی پوسٹنگ کے اختیارات وزیر تعلیم اور صحت کو دے دیے گئے

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس اینڈ جی اے ڈی کی سمری منظور کر لی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 تک کی پوسٹنگ کے اختیارات وزیر تعلیم اور وزیر صحت کو دے دیے گئے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…

سیاست کو خاندانوں سے نکال کر عوام میں لانا چاہتا ہوں، چوہدری سرور

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سیاست کو ایک ہزار خاندانوں سے نکال کر 24 کروڑ عوام میں لانا چاہتا ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے کہا…

طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں: پی ڈی ایم اے سندھ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھر پارکر، میر پور خاص اور عمر کوٹ میں طوفان کے باعث تیز ہوائیں…

آکٹوپس، گرم اور سرد پانی میں رہنے کے لیے اپنا آراین اے تبدیل کرتی رہتی ہے!

بوسٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک قسم کی آکٹوپس کا مکمل جینوم (جینیاتی خواص) پڑھنے کا اعلان کیا تھا اور اب اعلان کیا ہے کہ یہی آکٹوپس سرد اور گرم پانی کے لحاظ سے اپنا آراین اے تبدیل کرلیتی ہے۔ اس سے قبل ہم جان چکے ہیں کہ آکٹوپس…

طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، آج پارہ 41 ڈگری کو چھونے کا امکان

سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب میں 600 کلو میٹر دور ہے، جس کے زیرِ اثر شہرِ قائد میں آج موسم مرطوب اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں صبح میں ہی پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج زیادہ سے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید

سابق بھارتی اسٹار بیٹر سچن ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر بھارتی ٹیم پر تنقید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سچن ٹنڈولکر نے سینئر آف اسپنر روی چندرن ایشون کو ورلڈ…

چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، وہ اپنے وکلاء کے ساتھ کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی…

اے ٹی سی عدالت نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی

 اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی۔اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عامر محمود کیانی انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت

9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے، جو راولپنڈی کا رہائشی ہے۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا…

میرانشاہ: شہید فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صوبیدار…