جرمنی کی وی لاگر نے پاکستانی لڑکے کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر ہمسفر چن لیا
جرمنی کی وی لاگر ”لارا“ نے بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کے ذریعے اپنا ہم سفر چن لیا۔لارا نے پاکستان آ کر ”دل کا رشتہ“ ایپ پر پروفائل بنایا اور پاکستان کے سافٹ ویئر انجینئر فہد کا انتخاب کرلیا۔بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے…
لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے انتخابات ضلعی انتظامیہ…
بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جاری سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسائفرکیس میں جیل ٹرائل کےلیے قانونی…
برطرف جج شوکت صدیقی کو مزید فریقین بنانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی۔…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ان کیمرہ ٹرائل ہوگا
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی ان کیمرہ سماعت…
انتخابات ملتوی کرنے کا الزام پی ٹی آئی کی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی جانب سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے…
10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا
10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل29 نومبر کی صبح آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے نواحی علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ سے ایک وین لاپتہ ہوئی۔ یہ…
اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، معین خان
ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔ معین خان لاہور میں کوئٹہ…
عوام کو سوچنا ہوگا کون الیکشن سے بھاگ رہا ہے، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 2018ء میں انتخابات میں ریونیو افسران کی تعیناتی پر اعتراض نہیں کیا تھا لیکن اب عدالت پہنچ گئے اور عدالت سے بھی انہیں فوری ریلیف مل گیا ہے،…
بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 5.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے مسلسل تیسری بار شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 6 ممبرز نے شرح…
آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، بیرسٹر گوہر علی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو…
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی کے 7 روز کے…
پی ایس ایکس کی بلند ترین سطح بنانے کی لہر دسویں روز ٹوٹ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس کی دسمبر کے ہر کاروباری دن میں تاریخ کی بلند ترین سطح بنانے کی لہر دسویں روز ٹوٹ گئی۔پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس دسمبر کی دسویں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح نہ بنا سکا۔ انڈیکس نے 13 دسمبر کو 67…
جج اور اہلیہ کے تشدد کی شکار رضوانہ کا بیان ریکارڈ، جج پر بھی مار پیٹ کا الزام
اسلام آباد میں جج اور ان کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کی شکار 14 سالہ رضوانہ ابھی تک مکمل صحتیاب نہیں ہو سکی، وہ نہ تو زیادہ بول سکتی ہے اور نہ ہی چل سکتی ہے۔اسلام آباد پولیس نے لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو آکر رضوانہ کا بیان ریکارڈ کرلیا…
مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے، سارہ انعام قتل کا تفصیلی فیصلہ
سارہ انعام قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں عدالت نے کہا ہے کہ مجرم شاہنواز امیر کو مرنے تک پھانسی کے پھندے سے لٹکایا جائے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے جج ناصر جاوید رانا نے 75 صفحات پر مشتمل سارہ انعام قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی…
گورنر سندھ کی ایرانی صنعتکار و تاجروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایران میں خراسان رضاوی چیمبر آف کامرس، انڈسٹریز اور مائینز اینڈ ایگریکلچر کا دورہ کیا۔خراسان رضاوی چیمبر اراکین سے باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ، تجارتی وفود کے تبادلوں، صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ…
انتخابی عمل رک گیا، ذمہ دار تحریک انصاف ہے، الیکشن کمیشن
ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت معطل کیے جانے کے بعد الیکشن پراسیس رک گیا، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ذمہ دار وہ نہیں، پی ٹی آئی ہے، جس نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی تقرری چیلنج کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ 8 فروری…
جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق سنتھ جے سوریا کو فوری طور پر ایک سال کےلیے ٹیم کا فل ٹائم ’کرکٹ کنسلٹنٹ‘ مقرر کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سنتھ جے سوریا…
سعودی عرب 2030 تک ملازمتوں کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا
سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ایکسپو 2030 کے انعقاد کے دوران روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم ہوں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ 2019 میں سیاحت…