جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روبو ڈوگ ہاؤنڈ تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا

جنوبی کوریا میں تیار کیے گئے روبو ڈوگ ہاؤنڈ نے اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ چار ٹانگوں والا تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کے انجینیئر نے ہاؤنڈ نامی کتے جیسا یہ روبوٹ ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے انگریز طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ میرا خیال تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت میں واضح فرق ہوگا۔بٹگرام میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے ہم کہاں کھڑے ہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک کے اندر بگاڑ اتنا ہو چکا ہے کہ تمام اسٹیک ہورلڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2017ء…

کھانسی کی وبا سے بچنے کیلئے کرسمس پر کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں، برطانوی ماہرین

برطانیہ میں کھانسی کی وباء کے حوالے سے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی تین ماہ تک جاری رہتی ہے۔  …

انڈر 19 ایشیاء کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور یو اے ای کل آمنے سامنے

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کا سیمی فائنل کل پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش مدمقابل آئیں گے۔اے سی سی انڈر19 ایشیاء کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل…

اسرائیلی فوجیوں کو موت کا خوف، غزہ میں بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز

حماس کے ہاتھوں مارے جانے کے خوف کے باعث غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جگہ بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز سامنے آگئی۔اسرائیلی اخبار کے مطابق جنگلی سوروں پر دھماکا خیز مواد نصب کرکے غزہ بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے۔اسرائیلی…

الشجاعیہ میں 3 صہیونی گاڑیوں کو ’ال یاسین 105‘ راکٹ سے نشانہ بنایا، القسام بریگیڈز

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے راکٹ حملوں  اور گولوں میں اسرائیلی فوج کو نشانہ بناتے ہوئے کئی ٹینکوں کو تباہ کردیا۔القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ الشجاعیہ میں 3 صہیونی گاڑیوں کو ال یاسین 105 راکٹ سے نشانہ بنایا،…

اسرائیلی فوج کی غربی کنارے میں اشتعال انگیز کارروائیاں، مسجد کی بے حرمتی

مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیاں جاری ہیں۔ محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بے حُرمتی کی گئی۔بتایا جاتا ہے کہ اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں گُھس گئے، مسجد میں اپنی عبادات کیں، اپنے مذہبی تہوار…

جرمنی کی وی لاگر نے پاکستانی لڑکے کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر ہمسفر چن لیا

جرمنی کی وی لاگر ”لارا“ نے بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کے ذریعے اپنا ہم سفر چن لیا۔لارا نے پاکستان آ کر ”دل کا رشتہ“ ایپ پر پروفائل بنایا اور پاکستان کے سافٹ ویئر انجینئر فہد کا انتخاب کرلیا۔بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے…

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے انتخابات ضلعی انتظامیہ…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ان کیمرہ ٹرائل ہوگا

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی ان کیمرہ سماعت…

انتخابات ملتوی کرنے کا الزام پی ٹی آئی کی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی جانب سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے…

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا

10 ہزار ڈونٹس سے بھری گاڑی چوری ہونے کی انوکھی واردات جس کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل29 نومبر کی صبح آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے نواحی علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ سے ایک وین لاپتہ ہوئی۔ یہ…

اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، معین خان

ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان اچھا کھلاڑی ہے اس کی مرضی جہاں سے کھیلے، مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔ معین خان لاہور میں کوئٹہ…

عوام کو سوچنا ہوگا کون الیکشن سے بھاگ رہا ہے، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 2018ء میں انتخابات میں ریونیو افسران کی تعیناتی پر اعتراض نہیں کیا تھا لیکن اب عدالت پہنچ گئے اور عدالت سے بھی انہیں فوری ریلیف مل گیا ہے،…

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 5.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے مسلسل تیسری بار شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 6 ممبرز نے شرح…

آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، بیرسٹر گوہر علی

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی کے 7 روز کے…