جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی…

دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 221 رنز کا ہدف دیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان ویمن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 220 رنز…

پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ

پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ‎ سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے…

امریکا جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرے، اسامہ حمدان

حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیلی جارحیت رکوانا چاہتا ہے تو جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرے۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا کا اسرائیل کو مسلسل شہری ہلاکتیں کم کرنے کا کہنا…

کے پی اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز بند

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 11 مکمل بند کردی گئی۔ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں جبکہ ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک بند کی گئی…

اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں، CPJ

عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں 63 صحافی مارے جاچکے ہیں۔سی پی جے کے اعلامیے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی رپورٹر جاں بحق ہوچکے ہیں جب میں چار اسرائیلی اور تین…

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 180 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مزید 180 فلسطینی شہید ہوگئے۔7 اکتوبر سے جاری نسل کشی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18ہزار 900 تک جا پہنچی ہے جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 55 ہزار سے بھی بڑھ گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق شہداء میں فلسطین کے…

مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ، مستونگ اور قلات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں…

پنجاب، موٹروے کے مختلف سیکشنز دھند کے سبب بند

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 3 مختلف مقامات سے جبکہ سیالکوٹ موٹر وے کو لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے مکمل بند کیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث لاہور اسلام آباد…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر (Pat Ryder) کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی…

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں،تصویر کا ذریعہCARLOS VASQUEZ،تصویر کا کیپشنکارلوس واسکیز3 گھنٹے قبلپیشہ ورانہ گیمنگ کی دنیا میں ریٹل ہیڈ کے نام سے ایک غیر معمولی و باصلاحیت پلیئر گیمنگ کرتے ہیں مگر ان کا اصل نام…

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کردیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نئے بنیچ…

سائفر کیس کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک، سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے حکم جاری کر دیا۔خصوصی عدالت کے حکم نامے میں کہا گیا کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر سائفر کیس کی کوئی…

فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں ارجنٹینا کے لیونل میسی بھی شامل ہیں۔فیفا کی اعلان کردہ نامزدگیوں مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کےلیے انگلش فٹ بال کلب…

پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ سے حکم امتناع واپس لے سکتی ہے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے متعلق پی ٹی آئی کے خلاف تاثر کسی حد تک درست ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی…

روبو ڈوگ ہاؤنڈ تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا

جنوبی کوریا میں تیار کیے گئے روبو ڈوگ ہاؤنڈ نے اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ چار ٹانگوں والا تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کے انجینیئر نے ہاؤنڈ نامی کتے جیسا یہ روبوٹ ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے انگریز طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ میرا خیال تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت میں واضح فرق ہوگا۔بٹگرام میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے ہم کہاں کھڑے ہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک کے اندر بگاڑ اتنا ہو چکا ہے کہ تمام اسٹیک ہورلڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2017ء…

کھانسی کی وبا سے بچنے کیلئے کرسمس پر کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں، برطانوی ماہرین

برطانیہ میں کھانسی کی وباء کے حوالے سے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی تین ماہ تک جاری رہتی ہے۔  …