جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برسلز: حنا ربانی کھر کی 2 یورپی یونین کمشنروں سے ملاقاتیں

پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے بیلجیئم کے دورے کے دوران یورپی یونین کے 2 کمشنروں سے ملاقاتیں کیں۔برسلز میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ اور داخلہ امور کے یورپین کمشنر شامل ہیں۔وزیر…

مانتے ہیں مہنگائی ہے، اس کے لیے کام کر رہے ہیں، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مانتے ہیں مہنگائی ہے، اس کے لیے کام کر رہے ہیں، 75 سال میں پہلی بار روسی تیل کا جہاز پاکستان آیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے دوستوں نے کہا روس سے پیٹرول نہیں…

شہری طوفان کے دوران گھروں میں رہیں:وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے ٹھٹھہ سجاول کی ساحلی…

پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔ ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز…

واٹس ایپ ڈیزائن میں نئی تبدیلی، نیا فلوٹنگ ایکشن بٹن

مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں کی بھرمار کردی ہے جس سے صارفین مسرور ہیں۔ اب یوزر انٹرفیس میں نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی…

کیا دنیا پر ڈالر کا غلبہ ختم ہو سکتا ہے اور ایسا کب اور کون کر سکتا ہے؟

کیا دنیا پر ڈالر کا غلبہ ختم ہو سکتا ہے اور ایسا کب اور کون کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الیکزی کالمیکووعہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل20 ویں صدی کے وسط سے دنیا پر امریکی کرنسی یعنی ڈالر کا غلبہ ہے اور گذشتہ کئی

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلسعودی عرب کی کیمل سپورٹس فیڈریشن نے کہا کہ رواں برس سعودی عرب میں ہونے والا اونٹوں کی دوڑ کا میلہ اب تک کا دنیا کا سب سے…

کرپشن کیسز، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کیخلاف اپوزیشن لیڈر نے گواہی دیدی

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے مقبوضہ مشرقی القدس کی مرکزی عدالت کے سامنے پیش ہو کر وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف گواہی دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو یائر لاپڈ کی عدالت آمد کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق نیتن…

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

خام تیل کے بعد روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی، ازبکستان سے ایل پی جی ٹینکرز کے ذریعے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچائی گئی۔طورخم…

بپرجوائے، کراچی اور دیگر شہروں میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

سمندری طوفان کے باعث آج سے کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور سجاول میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج گرد آلود ہوا چل سکتی ہے، دوپہر یا شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بپرجوائے طوفان کا کراچی اور ٹھٹھہ سے…

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اسد…

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بابر اعظم کی سالگرہ پر ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ اس مرتبہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ تمام کرکٹ شائقین کے لیے یادگار اور بہت ہی غیرمعمولی بن سکتی ہے۔بابر اعظم 15 اکتوبر کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے جبکہ اسی روز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت…

بارکھان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔بارکھان پولیس کے مطابق دھماکا ہن ندی کے قریب سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا…

اسلام آباد، پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد ہی ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی آخری جائے پناہ ہے، جہاں…

انٹر بینک: ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا…

کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن میں سے 3 ہزار افراد کو رات کو محفوظ مقامات پر…

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شدید گرم موسم اور حبس کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔مستثنیٰ علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے بجلی بند کی جارہی…

سپریم کورٹ نے انور مجید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انور مجید کی پاسپورٹ واپسی اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی۔سپریم کورٹ میں انور مجید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے انور مجید کو بینکنگ کورٹ سے رجوع…

بپرجوائے کراچی سے 470 کلو میٹر دور

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بپرجوائے کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور وہ ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم سے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے گزشتہ 12 گھنٹوں سے…

فیصل آباد: بس کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں پیش آیا جہاں پاک پتن سے براستہ اسلام آباد جانے والی…