افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان
بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران…
احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا
کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی! احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں…
شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا
الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔شریف اللّٰہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق شریف اللّٰہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…
پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے: عالمی ادارۂ صحت
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہو رہے ہیں، بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب…
پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کی گئی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک، ریئر ایڈمرل شہزاد حامد اور ریئر ایڈمرل اظہر محمود شامل ہیں۔ ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک نے 1992ء میں…
ایسا سیارہ جہاں پہنچتے ہی آپ کے پرخچے اُڑ جائیں گے
واشنگٹن: اگر کہا جائے کہ ہماری کہکشاں میں سب سے زیادہ خوفناک سیارہ HD 189733 b ہوسکتا ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو۔
ناسا کے ماہرینِ فلکیات کے نزدیک یہ سیارہ ’قاتل سیاروں‘ میں سے ایک ہے۔ انسانی آنکھ کو یہ دور دراز سیارہ چمک دار نیلا دکھائی…
’عظیم جھیلوں کا ٹائٹینک‘: وہ بحری جہاز جس کے پُراسرار اور اچانک ڈوبنے نے دوسرے جہازوں کو زندگی دی
’عظیم جھیلوں کا ٹائٹینک‘: وہ بحری جہاز جس کے پُراسرار اور اچانک ڈوبنے نے دوسرے جہازوں کو زندگی دی،تصویر کا ذریعہUnited States Army Corps of Engineersمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلڈوبا وہ اچانک تھا۔ نہ مدد کے!-->…
جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟
جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیورپ میں سب سے زیادہ عرب اور مسلم برداری جرمنی میں بستی ہے جو وہاں کی مجموعی آبادی کا 6.6 فیصد حصہ ہیں۔ یہاں بسنے…
پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران جیو نیوز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی…
غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے، اردوان
ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی…
بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار
بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 3 ہزار طالب علم فیسوں میں اضافے کی وجہ سے داخلہ نہ لے سکے۔جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے،…
پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم
پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلوی بیٹر مچل مارش 90 اور پیٹ کمنز 9 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پہلے دن…
ٹانک: پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب کیا، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ڈیرہ روڈ…
امریکی لائبریری کو 45 برس بعد وینائل ریکارڈ واپس مل گیا
45 برس قبل لیا گیا وینائل ریکارڈ بلآخر امریکی لائبریری کو لوٹا دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس کی ایک لائبریری سے 45 برس قبل جونیئر واکر اینڈ دی آل اسٹارز کی البم اینتھالوجی کا وینائل ریکارڈ لیا گیا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25…
مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی…
دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف
دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 221 رنز کا ہدف دیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان ویمن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 220 رنز…
پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ
پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے…
امریکا جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرے، اسامہ حمدان
حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیلی جارحیت رکوانا چاہتا ہے تو جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرے۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس رہنما اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا کا اسرائیل کو مسلسل شہری ہلاکتیں کم کرنے کا کہنا…
کے پی اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز بند
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 11 مکمل بند کردی گئی۔ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں جبکہ ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر تک بند کی گئی…