جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی یو سی چیئرمین اسد زمان حافظ نعیم کو ووٹ دینے کیلئے پُرعزم

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد زمان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں اسد زمان نے چیئرمین تحریک انصاف کے…

دو منہ کے بالوں سے اب نہ ہوں پریشان

بال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں، تاہم مسلسل ہیئر اسٹائلنگ سے بال روکھے اور دو منہ کے ہوجاتے ہیں۔ دو منہ کے بالوں کا مسئلہ آج کل ہر دوسری خاتون کو درپیش ہے، عام طور پر آپ کے بالوں کے نچلے حصے میں ایک بال میں سے دوسرا…

شہزادہ ہیری نے صحافی سے شاہ چارلس کا بیٹا نہ ہونے کے ثبوت مانگ لیے

برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اور والد شاہ چارلس سوم سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے برطانوی صحافی سے خبروں کے ثبوت مانگ لیے۔خیال رہے کہ برطانوی ٹیبلوئڈ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری شاہ چارلس سوم کے…

بھارت میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

بھارت کی ریاست راجستھان میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا پرکاش چوہدری 51 ٹریکٹروں پر اپنی بارات لے کر پہنچا تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا کے والد نے کہا ہے کہ میرے والد…

طوفان بپرجوئے کراچی سے 410 کلو میٹر دورپہنچ گیا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوئے کراچی کے جنوب میں 410 کلو میٹر دور پہنچ گیا ہے جبکہ یہ ٹھٹھہ کے جنوب میں 400 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان بپرجوئے سے متعلق تازہ ترین الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق…

شاہ چارلس نے شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی؟

شاہ چارلس سوم نے بیٹے شہزادہ ہیری کے ساتھ جھگڑے پر اپنی پوتی شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہیں دی۔شاہی مبصر آر ایس لاک نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ سال کی سالگرہ کی مبارکباد آنجہانی ملکہ الزبتھ کے کہنے پر دی گئی تھا جوکہ…

میں اپنا پورا دن کرکٹ ٹریننگ میں گزارتا ہوں، عمر اکمل

پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ میں اپنا پورا دن کرکٹ ٹریننگ میں گزارتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹرز کے کیمپ میں کھلاڑی بہت محنت کر رہے ہیں ان کے لیے نیک خواہشات ہیں۔انہوں نے کہا کہ گرم…

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس طلب

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی کی رجسٹریشن و تنظیم سازی کے معاملے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس حوالے سے ذرائع…

دس دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 10 دن سے ایک ہی شلوار قمیص پہنی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 6 فٹ کا سیل ہے میری ٹانگیں بھی اُس میں سیدھی نہیں ہو…

امریکا میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔فائرنگ کا واقعہ ڈینور کے بال ارینا کے باہر پیش آیا، بال ارینا میں کھلاڑی نگٹس نے این بی اے چیمپئن شپ ٹائٹل جیتا تھا۔فائرنگ کے وقت چیمپئن شپ گیم کا بڑا…

ہم نمبروں میں گھومے بغیر حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نمبروں میں گھومے بغیر ملک میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا۔انہوں…

خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے۔وزیراعظم سے آج مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی قیادت نے ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو سمیت آئندہ انتخابات پر مشاورت کی…

سپریم کورٹ: ارشد شریف کی والدہ نے 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے کہا، وکیل

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی سماعت میں وکیل شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی والدہ نے 5 افراد کے بیانات لینے کیلئے درخواست دی ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے ارشد شریف از خود نوٹس کیس کی…

اے این پی اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔ اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر کے رویے سے متعلق آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی خان کا کہنا…

چیئرمین پی ٹی آئی اپنے الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرسکے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرچکے اُن کے پاس اپنے قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف،…

شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 22 اہلکار زخمی

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ شام میں اس کے ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے کے 10 زخمیوں کو علاج کیلئے بڑے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔حادثہ 11 جون کو پیش آیا تھا،…

چیئرمین نادرا طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع

چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق ملک کے…

سعودی عرب اور چین میں 10 ارب ڈالر کے نئے معاہدے کیا انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں؟

سعودی عرب اور چین میں 10 ارب ڈالر کے نئے معاہدے کیا انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورچینی صدر شی جن پنگمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, نمائندہ بی بی سی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کا دورہ نہیں کریں گے

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ چند ہفتوں میں کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔سری لنکا کے دورے کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی قومی…

آئندہ مالی سال پاکستان کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک و قوم کی تعمیر،…