جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بپرجوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

سمندری طوفان بپرجوائے کے ممکنہ اثرات و خطرے کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں…

بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر میں ٹوٹل…

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاؤس کا دورہ

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔علمائے کرام نے جناح ہاؤس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے…

طوفان بپرجوائے کراچی سے 360 کلو میٹر دور

سمندری طوفان بپرجوائے کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔یہ طوفان کل (15 جون کی) دوپہر یا شام پاکستان میں کیٹی…

متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی…

بپرجوائے: میئر کراچی و ڈپٹی میئر کا انتخاب، پولنگ اسٹیشن تبدیل

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیا گیا ہے۔کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن کی تبدیلی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن…

اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کا ایچ آئی وی کے مریضوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے شہر کے تمام اسپتالوں کو خط لکھا ہے اور ایچ آئی وی کے مریضوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے کہا ہے کہ تمام پرائیویٹ اسپتال ایچ آئی وی پازیٹو مریضوں کا علاج نہیں کر رہے،…

کراچی میں ساحل کے قریب رہائشیوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایت

کراچی میں ساحل کے قریب رہائش پذیر افراد کو اپنے گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ڈی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث ساحل پر تیاریاں جاری ہیں اور انتظامیہ نے شہریوں کی حفاظت کی خاطر یہ فیصلہ کیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے…

بپرجوائے: کراچی کے کن علاقوں میں سمندری پانی داخل ہونے کا خطرہ؟

طوفان بپرجوائے کے باعث کراچی کے کن علاقوں میں سمندری پانی داخل ہونے کا خطرہ ہے، اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں طوفان کے باعث سمندر کے قریبی گوٹھوں اور کریکس میں بلند لہروں…

محمد نواز نے پریکٹس کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے پریکٹس کا آغاز کردیا۔محمد نواز جنوبی افریقا میں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں جہاں انہوں نے ری ہیب کے آخری مرحلے میں پریکٹس کا آغاز کیا۔اس حوالے سے محمد نواز کا کہنا ہے کہ انجری کے بعد پہلی پریکٹس کی…

فوکس ٹریننگ پر ہے، آگے کا نہیں سوچتا، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ میرا فوکس آج کل ٹریننگ کیمپ پر ہے، آگے کا نہیں سوچتا۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ٹیسٹ یا ون ڈے میچز نہ بھی ہو رہے ہوں تو میری روٹین میں فرق نہیں آتا،…

طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات میں ریڈ الرٹ جاری

طوفان بپرجوائے کے حوالے سے بھارتی محکمۂ موسمیات نے ریاست گجرات کے ضلع کچھ اور سورا شٹرا میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان بپرجوائے کل شام گجرات کی جاکھوا پورٹ کو عبور کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان کے…

آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس…

عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت ہیں۔ملزم کے خلاف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی بھی شکایت…

پاکستان کیلئے IMF کے قرض کی فراہمی میں کردار ادا کرونگی، امریکی سینٹر

امریکی سینٹر ایمی کلوبرچر نے بھی کہا ہے کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی فراہمی کے لیے کردار ادا کریں گی۔انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن طاہر جاوید کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کے موقع پر کہی۔ ٹیکساس اسمبلی کے پاکستانی…

نائجیریا، کشتی حادثے میں 50 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

نائجیریا کے شمالی وسطی علاقے میں ایک اوور لوڈ کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی ریاست نائجر میں شادی کی تقریب کے بعد بارات لیکر دریا کی دوسری جانب ریاست کوارا کی طرف جارہی تھی کہ…

بپر جوائے، سجاول کیلئے خطرے کی گھڑی قریب

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سجاول میں آج صبح 10 سے دوپہر 12 بجے کے درمیان کا وقت خطرے سے بھرپور ہے، جاتی اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔طوفان بپر جوائے کی آمد سے پہلے بندر پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی، کھارو چھان کے کئی…

وزیراعظم کا جڑواں شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد

وزیراعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور…

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع…