جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بین الاقوامی کرکٹ کو لیگلز کی چمک سے بچانے کیلئے آئی سی سی متحرک

انٹرنیشنل کرکٹ کو لیگلز کی چمک سے بچانے کےلیے کرکٹ کا عالمی ادارہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی متحرک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے آئندہ ماہ لیگ کرکٹ کے معاملے پر قانون سازی کی جائے گی۔ ہر ٹیم میں زیادہ سے…

ملک آئین کے مطابق چلے گا یا زرداری کے کہنے پر؟ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے گا یا آصف زرداری کے کہنے پر چلے گا؟لاہور کے الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کے 24 کروڑ عوام لاوارث ہوچکے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل…

بپرجوائے کا خطرہ، وزیراعظم کی لوگوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ممکنہ طوفان کے پیشِ نظر متعلقہ حکام کو ساحلی علاقوں سے لوگوں کا مکمل انخلاء یقینی بنانے جبکہ تمام تر وسائل بروئے کار لا کر لوگوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سمندری طوفان بپرجوائے سے پیدا…

نیدرلینڈز: جِلد کا سرطان عام، حکومت کا ’سن بلاک کریم‘ مفت بانٹنے کا فیصلہ

نیدرلینڈز میں جِلد کے سرطان کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کیلئے حکومت نے شہریوں میں ’سن بلاک کریم‘ مفت بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت کے مطابق سورج کی روشنی سے بچاؤ کی کریموں سے بھرے ڈسپنسر اسکول، یونیورسٹی، فیسٹیول، پارک، کھیلوں کے اور تمام…

پاک بھارت میچ کا پریشر نہ لیں، یونس خان کا بابر اعظم کو مشورہ

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ پاک بھارت میچ کا پریشر نہ لیں، بڑے میچ میں کپتان کے پاس دو تین پلان ہونے چاہئیں۔یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی کپ کی تیاری کے لیے ون ڈے سیریز کا ہونا…

پی ٹی آئی چیئرمین ہر سیاسی جماعت سے بات کرنا چاہتے ہیں، شعیب شاہین

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی چیئرمین کا موقف بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں شعیب شاہین، مسلم لیگ ن کے محسن شاہنواز اور سائرہ بانو نے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ…

چین جانے والوں کیلئے اچھی خبر، لاہور سے ارومچی کیلئے پروازیں بحال

پاکستان سے چین کے شہر ارومچی جانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، چینی ایئرلائن نے لاہور سے ارومچی کیلئے پروازیں بحال کر دیں۔چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔چینی ایئرلائن نے 2020 میں…

22 ہزار 260 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ طوفان بپرجوائے کے خدشے کے پیش نظر ساحلی پٹی سے تقریباً 6 ہزار خاندانوں کے کل 22 ہزار 260 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کردیے ہیں۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ ضلع ٹھٹھہ سے 4 ہزار، بدین سے 17…

سید علی فرحان وفاقی وزیر صحت کی معاونت کیلئے ٹاسک فورس کے چیئرمین مقرر

وفاقی وزارت صحت نے وفاقی وزیر کی تکنیکی معاونت اور صحت کے معاملات کے لیے ٹاسک فورس کی ازسر نو تشکیل کر دی ہے۔اس میں 14 ارکان کا تقرر کیا گیا ہے اور لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری اور دارالصحت اسپتال کراچی کے چیف ایگزیکٹو/وائس چیئرمین…

بلوچستان: ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز خاران سے 23 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھکٹے…

اسٹار فٹبالر ایمباپے پی سی جی چھوڑیں گے یا نہیں؟ بیان سامنے آگیا

فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے کا فرانسیسی فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی سی جی) چھوڑنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ایمباپے کا کہنا ہے کہ کلب کے نئے معاہدے سے بورڈ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ایس جی کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ…

کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخدوش عمارتوں کی فہرست دے دی

کمشنر کراچی اقبال میمن نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مخدوش عمارتوں سے متعلق فہرست فراہم کر دی۔ بلڈنگ کنٹرل اتھارٹی نے کراچی میں 578 عمارتیں مخدوش ڈکلیئر کی ہیں۔ کمشنر کراچی کے مطابق ان عمارتوں میں کراچی جنوبی میں 456 عمارتیں…

وقار مہدی کے وہ الفاظ جو سینیٹ کارروائی سے حذف کردیے گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی کے وہ کونسے الفاظ تھے جو سینیٹ کارروائی حذف کردیے گئے؟سینیٹ سے خطاب میں وقار مہدی نے کہا کہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 1 لاکھ گدھوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ گدھے جولائی…

نک جونس کے اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر

نک جونس نے لندن میں پرفارمنس مکمل کرتے ہی بیٹی مالتی میری کے ساتھ خوبصورت تصویر لی اور انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔تصویر میں نک نے سیاہ رنگ کا کوٹ جبکہ مالتی نے نیلے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی جب نک اپنے بھائیوں کیون اور…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دینے کی کوشش الیکشن میں مداخلت ہے۔آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس…

پی ٹی آئی بہاول نگر کے رہنماؤں کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بہاول نگر کے سیاسی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دریں اثنا اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر صدف سردار پیپلز…

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ، پاکستانی کرکٹرز منتخب

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ میں پاکستانی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے۔شاہد آفریدی کو بطور مارکی پلیئر ٹورونٹو نیشنلز نے منتخب کیا ہے۔ محمد رضوان کو وینکوور نائٹس اور شعیب ملک کو مسی ساگا پینتھرز نے منتخب کیا۔محمد رضوان اور شعیب ملک گلوبل ٹی20…

سمندری طوفان کراچی سے چند سو کلو میٹر دور، سول انتظامیہ اور فوج متحرک

کراچی:بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے انتہائی شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے، قوی امکان ہے کہ یہ 15 جون کو پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرے گا،…

پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمینوں کو گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کو تیار نہیں،پیپلز پارٹی کے لوگ  الیکشن کو کالعدم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، کچھ صحافی حضرات کو اپنے پاس…