کراچی: پی این ایس سی کا خام تیل سے بھرا جہاز حادثے سے بچ گیا
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا خام تیل سے بھرا جہاز حادثے سے بچ گیا۔کراچی پورٹ حکام کے مطابق قریب سے گزرتے جہاز کی بلند لہروں کی وجہ سے ’لاہور‘ جہاز کی برتھ سے ٹکر ہوگئی۔حکام کے مطابق ٹکر سے کے پی ٹی کی برتھ او پی ٹو پر…
دورہ نیوزی کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس، ٹیم کا اعلان 3 دن میں متوقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان 2 سے 3 روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والے سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں محمد نواز یا شاداب خان میں سے کسی ایک کو اسکواڈ کا…
بھارت: ٹانگوں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، لوگوں کا ملا جلا ردعمل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بھارتی شہری کرتب دکھانے کے انداز میں ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھا ٹانگوں کی مدد گاڑی چلا رہا ہے، جس پر بڑے پیمانے پر لوگوں کا ملاجلا ردعمل سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا ایپ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)…
چیمپئن ٹرافی: پی سی بی اور آئی سی سی میں ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہوسٹنگ رائٹس ایگریمنٹ پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد ایونٹ کے پاکستان میں انعقاد کی راہیں مزید ہموار ہوگئیں۔ آئی سی سی نے حالیہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 دن میں 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 27 مئی 2021ء کے بعد کسی ایک دن میں آج ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سو 79 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 1 سو 30 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں…
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، الیکشن کمیشن آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرے، سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالتی حکمنامے میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو آئینی ذمہ داریاں…
انتخابات کا شیڈول آج ہی جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنے کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے حکم کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات 2024ء کا شیڈول آج ہی جاری…
شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچتے ہی لاہور بھجوا دیا گیا
پی ٹی آئی کے وکیل و رہنما بیرسٹر شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئر پورٹ پہنچتے ہی لاہور بھجوا دیا گیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالم کاکڑ نے اپنے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بیرسٹر شعیب شاہین پارٹی ورکرز کنونشن…
ذکاء اشرف دورہ آسٹریلیا میں ٹی10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے، ذرائع
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف 22 دسمبر کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف کے دورے کے دوران پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا ٹی 10 لیگ کے معاملات پر بات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹی 10 لیگ پر بات…
عمر گل کا فاسٹ بولر کی کارکردگی پر اظہار اطمینان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ وائٹ بال سے ریڈ بال میں آکر بولنگ کرنا آسان نہیں ہوتا، اپنے فاسٹ بولرز کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔پرتھ میں پریس کانفرنس کے دوران عمر گل نے کہا کہ 4 فاسٹ بولرز کو کھلانے کا فیصلہ درست ثابت…
اسلام آباد ہائیکورٹ: حلقہ این اے 35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے35 اور این اے 36 کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو تمام فریقین کو دوبارہ سن…
مہذب معاشرہ سویلینز کے آرمی ٹرائل کی اجازت نہیں دے سکتا، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین حسن رضا پاشا نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار کیا…
ڈی آر اوز کی تعیناتی جواز نہیں کہ الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی کرے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) کی تعیناتی کوئی جواز نہیں کہ الیکشن کمیشن انتخابات کو ملتوی کرے۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…
محکمہ تعلیم نے میرپور خاص کے 3 ہائی اسکولز کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کردی
محکمہ تعلیم سندھ نے میرپور خاص ڈویژن کے 3 ہائی اسکولز سے متعلق رپورٹ عدالت عالیہ سندھ میں پیش کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں صوبے کے سرکاری اسکولوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف انجینئر ایجوکیشن ورکس اور ڈائریکٹر منصوبہ…
جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی تعطیلات میں بیرون ملک جائیں گے، جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔جسٹس…
روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان، نظام درہم برہم
روس کے مختلف حصوں میں برفانی طوفان کے باعث شدید برف باری ہوئی ہے۔ ماسکو میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برف پڑی۔برف سے ڈھکی سڑکیں سفید قالین کا منظر پیش کرنے لگیں، روس کے بعض علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے۔ برفانی طوفان 60 سالوں میں ماسکو…
عام انتخابات کرانے سے متعلق 3 نومبر کے حکم نامہ میں کیا کہا گیا تھا؟
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات کرانے سے متعلق 3 نومبر کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ایس سی پی کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ آئین سے انحراف کا کوئی آپشن کسی آئینی ادارے کے پاس موجود نہیں، آئین کو بنے 50 سال…
ہم کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں کہا کہ یہ قومی ایشو ہے۔ آپ ضمنی درخواست جمع کریں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے۔ الیکشن کی جو تاریخ مقرر ہے وہی ہوگی…
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کو مات دے کر بنگلادیش فائنل میں پہنچ گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش انڈر 19 ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور ایشیا کپ کے حصول کی…
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن و سیاسی جماعتوں کا فریق بننے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، مسلم لیگ (ن)، استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور مسلم لیگ ق نے لاہور ہائیکورٹ کے عام انتخابات کے کیس میں فریق…