جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ اب 7 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔4 سال سے زائد عرصے کے وقفے سے ہونے والے ایونٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے یقین دہانی کے باوجود شرکت سے معذرت کرلی۔ پریذیڈنٹ…

راحیل شریف نے مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

رانا ثناء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے انعقاد…

عدالت نے پی ٹی آئی کی جمہوریت اور آئین کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت نے تحریکِ انصاف کی جمہوریت اور آئین کے خلاف سازش ناکام بنا دی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  انتخابات 8 فروری کو یقینی بنانے کا فیصلہ ملک میں…

سپریم کورٹ نے آج مناسب فیصلہ کیا، تیمور سلیم جھگڑا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آج مناسب فیصلہ کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ الیکشن تاخیر سے کرانے کی سازش پی ٹی آئی نے نہیں…

الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے، آج تین ججوں سے ملاقات ہوئی، شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مصیبت سے نکالا، تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہے ہیں۔الیکشن…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے ’بلّے‘ کا انتخابی نشان جاری کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن سے’بلّے‘ کا انتخابی نشان فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن فی الفور انتخابی شیڈول جاری…

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے…

اسحاق ڈار کا سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول شیئر کرنے پر بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول بھیجا، مجھے یقین…

الیکشن عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظر نہیں آرہے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کا عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظرنہیں آرہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران چوہدری منظور نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے، جس نے الیکشن شیڈول…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، جس کی منظوری نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بھی دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 267.34 روپے مقرر کردی گئی۔ڈیزل کی فی لیٹر…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق  20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے، 24 دسمبر سے…

مسلم لیگ ن سے تعلقات کو آگے بڑھائیں گے، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے تعلقات کو آگے بڑھائیں گے، پیپلز پارٹی کی حکومت نے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے۔کراچی میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بلوچستان کے نگراں صوبائی وزراء جمال رئیسانی، عمیر محمد حسنی مستعفی

بلوچستان کے نگراں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی اور نگراں مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی نے اپنی اپنی وزراتوں سے استعفیٰ دے دیا۔ نگراں صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ انہوں نے بطور نگراں وزیر کھیل…

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 25000 افراد شہید ہوگئے : ہیومن رائٹس مانیٹر

یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کے 70 دنوں کے اندر تقریباً 25,000 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے،…

انتخابات: عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا، الیکشن شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کرتے ہوئے الیکشن شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف…

اسٹیٹ بینک نے زرعی قرض فراہمی کے ہدف میں 431 ارب کا اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رواں سال زرعی قرض کی فراہمی کا ہدف 431 ارب کا اضافہ کردیا۔ایس بی پی نے مالی سال 2023ء کےلیے 1 ہزار 819 ارب روپے کے زرعی قرض کی فراہمی کا ہدف رکھا تھا جبکہ اس دورانیے میں 1 ہزار 776 ارب کے قرض دیے…

تائیوانی خاتون کے گردوں سے 300 سے زائد اسٹونز نکال دیے گئے

جسم میں پانی کی شدید کمی میں مبتلا ایک تائیوانی خاتون کی طبعیت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سرجری کے بعد اس کے گردوں سے 300 سے زیادہ چھوٹے چھوٹے پتھر (پتھری) نکالی گئی۔ تائیوانی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا 20 سالہ نوجوان…

لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے نے سوالیہ نشان لگادیا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے نے عام انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان پیدا کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ آج ہی فیصلہ کرے گی اور…

انڈر 19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں یو اے ای نے 11 رنز سے ہرا دیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل پیش کیا اور…