جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کپتانی سے ہٹنے کے بعد بابر نے پہلے میچ کا آغاز کیسے کیا؟

کپتان کی ذمے داری سے ہٹنے کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے 13 ویں گیند پر آسٹریلوی کپتان و فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند پر بہت ہی خوبصورت…

کراچی: پرس چھیننے پر بائیک سے گری زخمی خاتون دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والی خاتون رخشندہ علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون گزشتہ روز شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر انڈر پاس سے گزر رہی تھی تو اس دوران چلتی موٹر سائیکل سے…

زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری

بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، برفباری کے بعد زیارت میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی جمہوری عمل میں خلل نہیں ڈالے گا: تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا…

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ سب…

کراچی، کار پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں، حماس کی اپیل

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔حماس نے اپنی پیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔فلسطینی…

امریکا کو اڈے دینے کے بیان پر جان اچکزئی نے کیا کہا؟

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے افغانستان میں فضائی کارروائی کے لیے امریکا کو بیسز دینے سے متعلق تجویز پر سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے…

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔پریس کانفرنس کےدوران اسکرین…

ریاض، اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہان کا اجلاس

اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے ریاض میں سعودی آرمی چیف آف اسٹاف کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق رکن ممالک کے چیفس اور جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر محمد…

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ اب 7 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔4 سال سے زائد عرصے کے وقفے سے ہونے والے ایونٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے یقین دہانی کے باوجود شرکت سے معذرت کرلی۔ پریذیڈنٹ…

راحیل شریف نے مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

رانا ثناء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے انعقاد…

عدالت نے پی ٹی آئی کی جمہوریت اور آئین کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت نے تحریکِ انصاف کی جمہوریت اور آئین کے خلاف سازش ناکام بنا دی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  انتخابات 8 فروری کو یقینی بنانے کا فیصلہ ملک میں…

سپریم کورٹ نے آج مناسب فیصلہ کیا، تیمور سلیم جھگڑا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آج مناسب فیصلہ کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ الیکشن تاخیر سے کرانے کی سازش پی ٹی آئی نے نہیں…

الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے، آج تین ججوں سے ملاقات ہوئی، شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مصیبت سے نکالا، تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہے ہیں۔الیکشن…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے ’بلّے‘ کا انتخابی نشان جاری کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن سے’بلّے‘ کا انتخابی نشان فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن فی الفور انتخابی شیڈول جاری…

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دے دیا

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے…

اسحاق ڈار کا سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول شیئر کرنے پر بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول بھیجا، مجھے یقین…

الیکشن عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظر نہیں آرہے، چوہدری منظور

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کا عمل متنازع ہوچکا، شفاف انتخابات نظرنہیں آرہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران چوہدری منظور نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے، جس نے الیکشن شیڈول…