لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور، 3 ماہ میں 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی
پشاور میں 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میں ایل آر ایچ کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز نے استعفیٰ دیا، مستعفی ڈاکٹروں میں انچارج شعبہ پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری ڈاکٹر طارق سہیل بھی شامل…
شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء اور ان کے والدین…
امریکی مذہبی آزادی پینل کا بھارت کو تشویشناک ملک قرار دینے کا مطالبہ
بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر امریکی مذہبی آزادی پینل نے بائیڈن انتظامیہ سے بھارت کو تشویش ناک ملک قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی پینل نے کہا ہے کہ بھارت بیرونِ ملک سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلاء کو خاموش کرنے…
وزارت مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز
وزارتِ مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تا ظہر خالی رہتی ہیں۔وزارت مذہبی امور نے کہا کہ ملک بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد بچے…
القدس بریگیڈز کی اسرائیل کیخلاف جمعے کو کارروائیوں کی تفصیل جاری
فلسطینی تنظیم تحریکِ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعے کو کی گئی عسکری کارروائیوں کی تفصیل جاری کر دی۔القدس بریگیڈز کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی افواج کو مختلف محاذوں پر مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔القدس بریگیڈز کی…
بھارتی چیف جسٹس نے ساتھی جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چُور نے اپنے ساتھی جج کے لیے فیض احمد فیض کا شعر پڑھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس سنجے کشن کول کے لیے الوداعی تقریب جمعے کو منعقد ہوئی جنہوں نے 6 سال سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں۔بھارتی…
لیونل میسی کی 6 جرسیاں 78 لاکھ ڈالرز میں نیلام
فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے دوران ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی…
امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سےلڑا دیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے لڑا دیا جائے۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اب امریکا کی کسی جنگ…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے گفتگو میں خاص طور پر کشمیر…
نیب نے فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے نیب نے اپنی تحویل میں لے لیا۔وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا اور انہیں اب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد…
لاہور: 6 افراد کی ہلاکت کا کیس: ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی۔پولیس نے ملزم کی عمر کے تعین کے لیے دوبارہ ٹیسٹ کی استدعا کی…
16 دسمبر: گورنر اور نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کے پیغامات
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری اور نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی 9 ویں برسی کے موقع پر پیغامات جاری کیے ہیں۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 16 دسمبر 2014ء ہمیشہ…
خیبر پختون خوا: رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
خیبر پختون خوا میں رواں سال نمونیا کے 93 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں 9 ہزار اور مردان میں 14 ہزار 900 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں۔صوابی میں 7 ہزار، ہری پور میں 11 ہزار اور سوات میں ساڑھے 8 ہزار…
چین کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے، فلسطین اسرائیل تنازع…
ہیرے کے برابر مضبوط مادہ دریافت
ایڈنبرا: سائنس دانوں نے ایک ایسی ٹھوس شے دریافت کی ہے جو دنیا کے مضبوط ترین مادے کے طور پر ہیرے کو ٹکر دے سکتی ہے۔
محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب کاربن اور نائٹروجن کے سالموں پر انتہائی تپش اور دباؤ کا…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، ملک بھر میں عام انتخابات 8فروری کو ہونگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23دسمبر کو جاری ہوگی،…
کراچی، کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…
ٹرمپ کے وکیل کو 148 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے ایک سو اڑتالیس ملین ڈالر ہر جانے کی سزا سنادی۔ روڈی جولیانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے انتخابی عملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔نیویارک کے سابق…
کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ
کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے افراد کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دیے جائیں گے اور اس طرح…
پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کی پہلی اننگ کے اسکور کے قریب جانیکی کوشش
پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن تک پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم ایک رن کے اضافے کے بعد پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔خرم شہزاد…