جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی جیل میں قیدی کی پراسرار ہلاکت: ’کھٹمل اور کیڑے اسے زندہ کھا گئے‘

امریکی جیل میں قیدی کی پراسرار ہلاکت: ’کھٹمل اور کیڑے اسے زندہ کھا گئے‘،تصویر کا ذریعہTHE HARPER LAW FIRMمضمون کی تفصیلمصنف, برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن19 منٹ قبلامریکہ کی ایک جیل میں ایک قیدی کی ہلاکت کے بارے میں اس کے

پاکستان کی حالیہ پالیسیاں درست ہیں، ڈائریکٹر IMF

ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد آزور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اختیار کی گئی حالیہ پالیسیاں درست سمت میں ہیں، مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر آئی ایم ایف جہاد آزور نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں…

رحیم یار خان، کچے میں پولیس آپریشن کا ساتواں دن

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق پولیس لٹھانی گینگ کے سرغنہ کے ٹھکانے تک پہنچ گئی، جس کے بعد پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آپریشن کے دوران بڑی مقدار…

یو اے ای کی جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت امارات سے خصوصی درخواست کی تھی۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے بتایا کہ معمولی جرائم میں قید 325…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت…

پی ٹی آئی برطانیہ نے وزیراعظم رشی سوناک کو یادداشت پیش کردی

پی ٹی آئی برطانیہ کے وفد نے گزشتہ روز وزیراعظم رشی سونک کے نام ڈاؤننگ اسٹریٹ جاکر یادداشت پیش کی۔اس موقع پر پی ٹی آئی برطانیہ کے صدر عمران خلیل کا کہنا تھا کہ یادداشت پیش کرنے کا مقصد برطانیہ کو پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف…

نئے بال کو کھیلنا مشکل تھا، صائم ایوب

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ نئے بال کو کھیلنا مشکل تھا، نیوزی لینڈ نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی۔میچ کے بعد جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ پلان یہی تھا کہ اچھے شاٹش کھیلنا اور ارادہ…

کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے اس شہر کے لیے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔علی امین گنڈاپور کا راہداری ریمانڈ لینے کے لیے بھکر پولیس اسلام آباد کچہری پہنچی جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید…

چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے الیکشن مسئلہ پر ازخود نوٹس لے کر خود کو مشکل میں ڈالا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کا معاملہ عوام سے جڑا ہے، بہتر ہوتا  اس پر چیف جسٹس فل کورٹ بناتے۔امیر جماعت اسلامی…

بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس کا محاصرہ رہا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس آدھے گھنٹے تک کنجاہ ہاؤس کے باہر موجود رہی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ…

پرویز الہٰی کے خلاف کمیشن وصولی پر مقدمہ درج ہے، اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہے، مقدمہ غیرملکی کمپنی سے 12 کروڑ روپے کمیشن وصولی کے معاملے پر درج ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کے دور میں 3 ارب 10 کروڑ روپے کی مشینری خریدی…

طیبہ گل کیس، عمران کو آج انکوائری افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم

طیبہ گل کیس میں اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان، سابق پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم اعظم خان اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تینوں کو آج انکوائری افسر کے سامنے پیش…

کسٹمز سروس کے 24 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

کسٹمز سروس کے 24 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والے افسران ایڈیشنل کلیکٹر کسٹمز بن گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں علی اعجاز، حنا گل، شہزاد خان، جنید محمود اور نوید الرحمان شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر…

شیری رحمان سو بااثر ترین شخصیات میں شامل، ٹائم میگزین

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے وزیر ماحولیات شیری رحمان کو سو بااثر ترین شخصیات میں شامل کرلیا ہے۔ جریدے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی معمولی ہے مگر ماحولیاتی بحران…

ویڈیو, برطانیہ میں سیکس گرومنگ: صرف پاکستانیوں پر الزام کیوں؟دورانیہ, 10,27

برطانیہ میں سیکس گرومنگ: صرف پاکستانیوں پر الزام کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "برطانیہ کے گرومنگ گینگز", دورانیہ 10,2710:27،ویڈیو کیپشنگرومنگ گینگز کے الزامات پاکستانی برادری ہی پر کیوں؟برطانیہ میں سیکس گرومنگ:…

امریکا: ڈیری فارم میں ہولناک آتشزدگی، 18 ہزار مویشی ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں ہولناک دھماکے اور آتشزدگی سے 18 ہزار مویشی ہلاک ہوگئے۔ٹیکساس ایگریکلچر کمشنر سڈ ملر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ریاست کی تاریخ کی سب سے جان لیوا آتشزدگی تھی۔دھماکا اور اس کے بعد آگ لگنے کا واقعہ…

افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت…

ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا

کراچی چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی نور جہاں کی بگڑتی حالت پر بختاور بھٹو زرداری کا بیان سامنے آگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ اب کراچی چڑیا گھر کو بند کردینا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیونکہ واضح ہوگیا کہ چڑیا گھر چلانا کے ایم سی کی صلاحیت…

جنوبی کوریا کی حکومت کا تنہا نوجوانوں کو 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ

جنوبی کوریا میں کچھ نوجوان باقی دنیا سے اس قدر کٹ کر جی رہے ہیں کہ حکومت نے ان کو دوبارہ زندگی کے دھارے میں لانے کیلئے 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت صنفی مساوات نے اعلان کیا ہے کہ وہ تنہا نوجوانوں کو ساڑھے 6…