جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے خبردار کیا کہ…

https://www.youtube.com/watch?v=ZFXRLjthKZY