جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی: دورانِ ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین، بیوی ہی قاتل نکلی

راولپنڈی میں کلرسیداں کے علاقے بشندوٹ میں  4 روز قبل دوران ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقتول کی بیوی اور اس کا دوست قاتل نکلے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عابد کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اہلیہ کو اس کے والدین کے گھر سے واپس…

خان یونس کے اسپتال پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 13سالہ بچہ شہید

اسرائیل نے خان یونس کے اسپتال الامل پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 13 سال کا ایک بچہ شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔ایک اسرائیلی فوجی افسر نے…

پنجاب: مزید 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب بھر میں گز شتہ روز تک 11 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق ڈینگی وائرس کے لاہور میں 8، ملتان، فیصل آباد اور اوکاڑہ میں ایک، ایک نیا مریض سامنے آیا۔سیکریٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے…

محمد نواز کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

ایک سال سے ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے محمد نواز کو لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے متبادل کے طور پر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب ہونے والے محمد نواز نے گزشتہ 3 سال میں صرف 4 ریڈ بال میچ کھیلے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف…

کام کی زیادتی کی وجہ سے اسپنر زخمی ہو رہے ہیں: شاداب خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ کام کی زیادتی کی وجہ سے اسپنر زخمی ہو رہے ہیں۔ایک بیان میں شاداب خان نے کہا کہ جنوری کے پہلے ہفتے تک فٹ ہو جاؤں گا، ابرار کافی عرصے سے کرکٹ کھیل رہا ہے۔انہوں…

پیپلز پارٹی نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا

پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا۔ذرائع کے مطابق ارباب خاندان کو منانے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ارباب عالمگیر قومی اور ان کے بیٹے خیبر…

ایک بار چارج سے 1000 کلو میٹر سے زیادہ چلنے والی بیٹری کی آزمائش

شینگھائی: چین کی ایک برقی کار ساز کمپنی نے ایک ایسی بیٹری کی آزمائش کی ہے جو ایک بار چارج کیے جانے پر 1000 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے تک گاڑی کو توانائی فراہم کر سکتی ہے۔ شینگھائی کی مقامی کمپنی نیو (Nio) کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لی…

ایران سے آنے والے ڈرون نے انڈیا کے ساحل کے قریب کیمیکل ٹینکر کو نشانہ بنایا: امریکہ

ایران سے آنے والے ڈرون نے انڈیا کے ساحل کے قریب کیمیکل ٹینکر کو نشانہ بنایا: امریکہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسی طرح کے تیل کے ٹینکر کو بحر ہند میں نشانہ بنایا گیا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, پھیلن چیٹرجیعہدہ, بی بی سی نیوز24

مکہ، منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں سائیکل و ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

سعودی رائل کمیشن نے مکہ، منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں سائیکل اور ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی کمیشن کا کہنا ہے کہ سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال کی اجازت کا مقصد حج سیزن میں نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ…

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے جنگ بندی کیلئے نہیں کہا: امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نہیں کہا۔امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے بتایا ہے کہ…

کراچی: لسبیلہ میں گھر پر چھاپہ، قتل میں ملوث ملزمان فرار

کراچی کے علاقے گرومندر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے لسبیلہ میں گھر پر چھاپہ مارا گیا، تاہم قتل میں ملوث مبینہ ملزمان پہلے ہی فرار ہو چکے تھے۔پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی کے کاغذات برآمد کر لیے۔ واضح رہے…

بحیرۂ احمر میں 4 ڈرونز تباہ کر دیے، امریکا

امریکی جنگی بحری جہاز نے بحیرۂ احمر میں 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سینٹ کام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ڈرون حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے سے بھیجے گئے۔امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی جھنڈا بردار آئل ٹینکر سائی بابا پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

غزہ پر اسرائیلی بم باری میں ایک اور صحافی شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بم باری میں صحافی احمد جمال المدون شہید ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔غزہ پر اسرائیلی بم…

اسرائیل نے غزہ میں حلب سے دگنی عمارتیں تباہ کیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شام کے شہر حلب سے دگنی عمارتیں تباہ کر دی ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے…

ملتان: مٹھائی کی دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان کے ریواڑی محلے میں مٹھائی کی دکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کے اہلِ خانہ اور اہل علاقہ نے احتجاج کیا جس کے باعث رشید آباد روڈ ٹریفک کے لیے بلاک ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ریواڑی محلے میں مبینہ ڈکیتی کے…

ایبٹ آباد: مکان کی چھت گر گئی، دب کر 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے ایک مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ لگنے سے کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں…

بعض جماعتیں وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں ملی: آفتاب شیر پاؤ

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ کا کہنا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، وہ وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں ملی’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا…

فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو جھڑپ میں اسرائیل کے 13 فوجی مارے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کو غزہ میں ہلاک ہونے والے اپنے مزید 8 فوجیوں کے نام جاری کر دیے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویک اینڈ پر غزہ میں حماس…

اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شام کے شہر حلب سے دگنی عمارتیں…

ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے جن میں 287 مرد، 260 خواتین…