برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے؟ ترجمان حماس
حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے؟ فلسطین کے عوام کو ان کا حق دیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حماس نے کہا کہ دو ریاستی حل کا مقصد اسرائیل کو تسلیم…
پنجاب، دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج رات بھی دھند چھا گئی، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو سمبڑیال تک، موٹروے ایم 2 کو ٹھوکر…
کاغذات نامزدگی : قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کی عبوری فہرست جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر سے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر عبوری فہرست جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی عبوری فہرست…
پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، جنرل…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد…
غزہ جنگ: آنے والے دنوں میں لڑائی میں شدت آئے گی اور یہ جلد ختم نہیں ہوگی: بنیامن نتن یاہو
اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلو اور جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے!-->…
اولی: کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی بار کسی بِلّے کی تاریخی شرکت
اولی: کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی بار کسی بِلّے کی تاریخی شرکت،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیفینی ٹرن بل عہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنیایک گھنٹہ قبلسڈنی کے ساحل پر اس بار کشتی رانی (یاٹ ریس) کے مقابلے میں ’اولی‘ ایک تاریخ!-->…
این اے 56 سے شیخ رشید، طارق کیانی کے کاغذات نامزدگی منظور
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور سابق ضلعی ناظم طارق محبوب کیانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔دونوں امیدواروں نے راولپنڈی میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے الگ الگ گفتگو کی۔شیخ رشید نے کہا کہ آج میرے…
پاکستان کو قائداعظم کے افکار پر چلا کر ہی فلاحی مملکت بنایا جاسکتا ہے، محسن نقوی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار پر چلا کر ہی پاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی مملکت بنایا جاسکتا ہے۔لاہور میں بانی پاکستان کے یوم ولادت پر وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،…
اسلم خان کے پاس دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ ہونے کا الزام ، کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے شیخ صلاح الدین نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 پر آزاد امیدوار اسلم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کر دیے۔ اسلم خان کے پاس دو شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا…
پاکستان کی تیاریاں مکمل، آسٹریلیا کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا کل سے آغاز
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ میلبرن میں کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا آغاز کل سے ہوگا۔میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی…
جے یو آئی نے سندھ سے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) نے سندھ سے عام انتخابات کےلیے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی اعلامیے کے مطابق علامہ راشد محمود سومرو این اے 194 لاڑکانہ اور پی ایس 5 کندھ کوٹ سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔اعلامیے کے…
خیبرپختونخوا میں کتنے ہزار افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ تفصیل آگئی
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کی تفصیل جاری کردی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے بھر سے 5 ہزار 278 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کےلیے 3 ہزار…
پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے دوران آسٹریلوی کرکٹرز کو کرسمس کی مبارکباد
آسٹریلیا کے دورے پر موجود پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹریننگ کے دوران آسٹریلوی کرکٹرز کو کرسمس کی مبارکباد دی۔قومی کھلاڑیوں اور کوچز نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو تحائف پیش کیے، کپتان شان مسعود نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو کرسمس گفٹ دیا۔مہمان ٹیم…
ن لیگ جاپان کے زیر اہتمام کرسمس اور نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے زیر اہتمام ٹوکیو میں کرسمس اور میاں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لیگی کارکنوں اور کمیونٹی ارکان نے شرکت کی۔تقریب کا اہتمام مسلم لیگ (ن) جاپان کے چیئرمین…
کراچی کا آگ بجھانے کا نظام عالمی معیار کے 10 فیصد سے بھی کم پر موجود
سال 2023 میں کراچی کی متعدد عمارتوں میں آگ سے شہریوں کو بڑا جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ محکمہ فائر بریگیڈ کی کارکردگی پر ہمیشہ سوالیہ نشان اٹھتے رہے ہیں۔دنیا کے پانچویں بڑے شہر کراچی کا آگ بجھانے کا نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق…
راجا پرویز اشرف اور خرم پرویز کے کاغذات نامزدگی منظور
سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے این اے 52 گوجر خان سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔اس موقع پر پی پی 8 گوجر خان سے راجا پرویز اشرف کے صاحبزادے خرم پرویز راجا کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے گئے۔میڈیا سے گفتگو میں…
صدر مملکت نے احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔صدر مملکت نے احد چیمہ…
اسرائیلی فوج اب تک 20 ہزار 674 فلسطینی شہید کرچکی ہے، فلسطینی وزارت صحت
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار پیش کردیے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینوں کی تعداد 20 ہزار 674 تک پہنچ چکی ہے۔وزارت صحت کے مطابق گزشتہ…
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ اسرائیل کا احتساب کرے، حماس کا مطالبہ
اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر اسرائیل کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ اسرائیل فوجی شکست کے بعد غزہ کے شہریوں کو دہشت زدہ کر…
ای سی پی کی پرویز خٹک کو “بلے” کا نشان دینے کی پیشکش کی تردید
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پرویز خٹک کو بلے کا انتخابی نشان دینے کی پیشکش کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا تھا کہ…