گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کیے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح…