7 اکتوبر کے بعد سے ہم پر 7 جگہوں سے حملے کیے جا رہے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کو کئی محاذوں پر جنگ کا سامنا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ بات وزراء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل پر 7 جگہوں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع…
نئی دلی: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا، بھارتی میڈیا
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق سفارتی عملہ محفوظ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک دھماکے کی اطلاع کے بعد پولیس کی تحقیقات…
کراچی: ایک ماہ میں آتشزدگی کے 4 واقعات رونما ہوچکے
کراچی میں ایک ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے 4 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔صدر کی موبائل مارکیٹ میں آج لگنے والی آگ سے 100 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق موبائل مارکیٹ کی 10 دکانیں تو مکمل طور پر جل گئیں جبکہ دکانیں قریب قریب ہونے…
آڈیو لیکس کیس: وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا
وزارت دفاع نے آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد میں وزارت دفاع کے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈنگ کے سورس کی معلومات صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہی دے سکتا ہے۔انہوں نے کہا…
اسرائیل یقینی طور پر ایرانی جنرل کے قتل کی قیمت ادا کرے گا، ایران
شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو گئے، میجر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے۔ اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے…
پشاور ہائی کورٹ: الیکشن کمیشن فیصلہ معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کی معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے فیصلے میں کہا گیا کہ دلائل سننے کے بعد عدالت الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتی ہے۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ 8 فروری کو عام…
ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے کی بات نہیں کرتے، خواجہ آصف
سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتنے کی بات نہیں کرتے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم تو کہہ رہے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی میں…
اسموگ: انٹرنیشنل کنسلٹنٹس سے اسٹڈی کرانے کا فیصلہ، چینی ماہرین اگلے ہفتے لاہور آئیں گے
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ چین کے ماہرین ماحولیات کی ٹیم اگلے ہفتے لاہور آئے گی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے کہا اسموگ سے متعلق…
روپوش پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کی ضمانت منظور
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔جمشید دستی نے وکیل کے ہمراہ حفاظتی ضمانت کےلیے عدالت سے رجوع…
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ بچپن کی تصویر کس کھلاڑی کی ہے؟
کیا آپ اوپر دی گئی تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ عام سا دکھائی دینے والا بچہ آج بڑے ہوکر کونسا معروف کھلاڑی بن گیا ہے؟یوں تو سوشل میڈیا پر معروف شخصیات کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح خوشگوار…
پی سی بی کا کرکٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کے آغاز کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بطور کرکٹ ڈائریکٹر نئے ڈیویلپمنٹ پروگرامز کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، کرکٹ کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ سب…
بے نظیر بھٹو کا یومِ شہادت، کل سندھ میں عام تعطیل ہو گی
نگراں حکومتِ سندھ نے سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر کل 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نگراں وزیرِاعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کل سندھ میں عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا…
شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری
راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او کے تحت آرڈر جاری کیے۔جاری کیے گئے نظر بندی کے احکامات…
بسمہ معروف ون ڈے میں بابر اعظم سے بہتر ہیں: عروج ممتاز
پاکستانی سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز نے بسمہ معروف کو دنیا کے نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم سے بہتر قرار دے دیا۔حال ہی میں جیو نیوز کے مزاح سے بھر پور پروگرام ’ہسنا منع ہے‘ میں عروج ممتاز نے بطور مہمان شرکت کی اور خواتین کرکٹ کی موجودہ…
پی ٹی آئی سے بلّے کا انتحابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
پشاور ہائی کورٹ نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے دلائل مکمل…
تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر کیسز بنانے والے اُن کے اپنے ہی ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیو نیوز سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شفاف انتخابات لازمی ہیں، ایسا نہ ہوا گلی اسمبلی…
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلّے کا نشان بحال کردیا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عدالت نے حکومتی وکیل سے پوچھا کہ الیکشن کمیشن…
توشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی معطلی کےلیے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کردی ہے۔بانی پی ٹی آئی…
ہمیں بلّے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں بلّے سے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں۔لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر…
پی ٹی آئی کیخلاف سازش پر عدلیہ نے آخری کیل ٹھونک دی، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلاف جو سازش ہو رہی تھی اس پر آخری کیل عدلیہ نے ٹھونک دی ہے۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کو معطل کیے جانے کے…