توہین الیکشن کمیشن، عمران و فواد پر فرد جرم آج عائد ہوگی
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا، کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہوگی۔الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی، سابق وفاقی…
آج کس کس کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے؟ تفصیلی رپورٹ
عام انتخابات 2024ء کےلیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، تحریک انصاف کے سردار لطیف کھوسہ، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، ن لیگ کے شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری ، غلام احمد بلور…
بادشاہ چارلس کا دنیا میں بڑھتے المناک تنازعات پر اظہار تشویش
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے المناک تنازعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بادشاہ چارلس نے ملکہ کے ہمراہ کرسمس کی چرچ سروس میں شرکت کی، قوم سے خطاب میں بادشاہ نے ملک بھر میں رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والوں کو خراج…
اے این پی سے بھی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اے این پی سے بھی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے، شاید یہ ایک فیصلے کو درست ثابت کرنے کے لیے کیا جائے۔مردان میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ…
جے یو آئی اور پیپلز پارٹی میں پنجاب میں اتحاد پر گفتگو
جے یو آئی ایف پنجاب کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔رہنماؤں نے پنجاب میں انتخابی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کی۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے حوالے سے مکمل اختیار…
بیک وقت 10 برش سے پینٹنگ کرنے والا منفرد آرٹسٹ
مشرقی یورپی ملک بیلا روس سے تعلق رکھنے والے سرگئی فلینگر ایک خود آموز آرٹسٹ ہیں اور انہوں نے اپنے ہی طور پر اس فن میں مہارت حاصل کی۔تاہم انہوں نے فن کی دنیا میں شہرت ٹین برش پینٹنگ تکنیک سے حاصل کی، وہ ایک ہی وقت میں 10 برشز سے نہایت…
پاکستان کیخلاف ڈیوڈ وارنر پر قسمت اکثر مہربان
میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم خوش قمست رہی کہ ڈیوڈ وارنر کا کیچ چھوڑنے کے باوجود انہیں 38 رنز پر آوٹ کردیا۔ورنہ وارنر کو ایک چانس مل جائے تو پھر وہ رکتے نہیں۔ ایسا کئی بار ہو چکا ہے اور ورلڈکپ میں پاکستان آسٹریلیا میچ تو سب کو یاد ہی ہو…
پیمرا نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہر پر نوٹس لے لیا۔تمام چینلز کو ایسی تمام نشریات سے روک دیا ہے جس کی آڑ میں جوئے کی تشہر ہو۔ اس حوالے سے پیمرا نے نوٹس جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے…
افغانستان کرکٹ بورڈ کا تین کھلاڑیوں کو غیرملکی لیگز کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق کے خلاف افغانستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں اگلے دو برس تک غیر ملکی لیگز کھیلنے کےلیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا…
ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل، 11 مقامات پر بم کی اطلاع
بھارت کے شہر ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہیں، ای میل میں شہر کے 11 مقامات پر بم نصب کرنے کا بھی بتایا۔دھمکی دینے والے نے ای میل میں قومی مالی معاملات میں گھپلے بازی پر بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتھارامن سے…
ایک دن میں اسرائیل کے 100 سے زائد حملے، 240 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 100 سے زائد حملے کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی ان حملوں کی سنچری میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کی…
ڈی آئی خان حملے میں استعمال گاڑی کا انجن نمبر مل گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے انجن کا نمبر پتا لگ گیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) دستاویز کے مطابق گاڑی کا انجن پارٹس چیکنگ کےلیے لیبارٹری بھیجا گیا تھا۔دستاویز کے مطابق حملے میں مرنے والا…
بانی پی ٹی آئی کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی، منظور وسان
پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو لانے کی کوشش کی جارہی تھی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔انہوں نے کہا…
کوئٹہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں چوک کے قریب دوران گشت پولیس کی موبائل وین پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔بم…
نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس آنے میں بہت دیر کردی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کون مشکل وقت میں ساتھ رہا اور کون ملک…
لطیف کھوسہ کا الیکشن میں پی ٹی آئی کی 2 تہائی اکثریت کا دعویٰ
سابق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن ممکن ہی نہیں ۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اگلے الیکشن میں 2 تہائی…
گجرات: پی پی 29 سے ٹی ایل پی کے امیدوار کو قتل کردیا گیا
گجرات میں حلقہ پی پی 29 سےتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار ملک ثاقب نواز کو قتل کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ملک عدنا کے مطابق ملک ثاقب نواز کو زمین کے تنازع پر مخالفین نے قتل کیا۔ڈی ایس پی ملک عدنان کے مطابق…
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا
حلیم عادل شیخ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں ضلع شرقی این اے 238 سے اُن کے موکل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اعتراض کیا گیا ہے۔حلیم عادل شیخ کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجہ، رکن…