اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی اعضاء چرائی گئی لاشیں غزہ لائی گئیں
غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔تمام شہداء کی رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ہے، لاشوں سے اعضاء بھی…
مغربی کنارا، اسرائیلی ڈرون حملہ، 6 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے، طولکوم میں اسرائیلی فوج کا بڑا آپریشن جاری ہے۔غزہ میں زمینی آپریشن کرنے والی اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمتی گروپس نے حملے کیے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی جوابی وار…
کروز پر رہنے کیلئے اپنا سب کچھ فروخت کرنے والا امریکی جوڑا
دنیا گھومنے کا شوق ایسا کہ امریکی جوڑے نے اپنی جائیداد فروخت کرکے کروز کو ہی اپنا مسکن بنالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے 3 برس قبل اپنی تمام جائیداد صرف اس لیے فروخت کردی تاکہ وہ دنیا…
لبنان: اسرائیل طیارے کی بمباری، نوبیاہتا جوڑا شہید
جنوبی لبنان پر بھی اسرائیل کے حملے تیز ہو گئے ہیں۔سرحدی علاقے میں گھر پر رات میں بم باری سے نوبیاہتا جوڑے سمیت 3 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات اسرائیلی طیارے کی بم باری سے گھر میں موجود دولہا دلہن ابراہیم اور…
ہم الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کر رہے ہیں، الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس حوالے سے آئی پی پی، جے یو آئی اور…
صبح سورج کی روشنی صحت کیلئے بہت اہم کیوں ہے؟
صبح سویرے اٹھنا عام طور پر لوگوں کو زیادہ اچھا نہیں لگتا لیکن اگر صبح اٹھ کر سورج کی روشنی کے فوائد حاصل کرلیے جائیں تو انسان ہمیشہ ہی صبح جلدی اٹھے۔ماہرین کے مطابق صبح سورج کی روشنی انسان کو دن کے باقی وقت میں اچھی نیند سے لے کر اس کا…
شہید بے نظیر بھٹو کی 16ویں برسی پر جلسے کی تیاری
سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے سولہویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاری جاری ہے۔بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔شہید بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کا مزار کھلتے ہی عقیدت…
اسرائیل کا مقصد غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی ہے: نمائندہ خصوصی اقوامِ متحدہ
نمائندہ خصوصی اقوامِ متحدہ پاؤلا گیویرا بیٹنکر کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔یہ بات نمائندہ خصوصی اقوامِ متحدہ پاؤلا گیویرا بیٹنکر نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہےکہ غزہ میں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی، انڈیکس 59 ہزار سے نیچے آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 59 ہزار سے نیچے آ گیا۔100 انڈیکس 362 پوائنٹس کم ہو کر 58 ہزار 808 ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 59 ہزار…
3 قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں: امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ 3 قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں باہر کیا جا رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں اے این پی کے…
شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔پنجاب پولیس کی بھاری نفری اور تھانہ آر اے بازار پولیس اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے…
پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے: محمود خان
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔یہ بات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے خصوصی گفتگو میں کہی ہے۔سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا…
34 بلوچ طلباء کی آج ہی شناخت پریڈ کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی آج ہی شناخت پریڈ کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد پیش ہوئے۔بلوچ مارچ کے شرکاء کے وکیل وکیل عطاء اللّٰہ…
بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے ہیں۔انہوں…
اسرائیلی ڈرون حملہ، ہلالِ احمر کو زخمیوں کے قریب جانے سے روک دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے فلسطینی ہلال احمر کو اسرائیلی ڈرون حملے کے زخمیوں کے قریب جانے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق کچھ گھنٹے بعد ایمبولینسوں کو زخمیوں تک جانے کی اجازت دی گئی۔واضح رہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون…
بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کا اعلان
پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کا اعلان کردیا۔تقریبات کا آغاز صبح لاڑکانہ میں فاتحہ اور قرآنی خوانی سے ہوگا، ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے کارکن بے نظیر بھٹو کی قبر پر چادریں چڑھائیں گے اور فاتحہ…
میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔اس سے قبل میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پہلے…
کیمبرج یونیورسٹی کیساتھ الحاق کرنے جا رہے ہیں، ڈاکٹر نجیب اللّٰہ
نگراں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختون خوا نجیب اللّٰہ نے کہا ہے کہ کیمبرج یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کرنے جا رہے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نجیب اللّٰہ نے کہا کہ 5 لاکھ لوگوں کو ڈیجیٹل ٹریننگ دیں گے، ٹریننگ دینے سے ہر…
امریکا، ٹیسلا روبوٹ کا گاڑی کے انجینئر پر حملہ
امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا روبوٹ نے گاڑی کے انجینئر پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا فیکٹری میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملازمین کو ہنگامی شٹ ڈاؤن بٹن دبانا پڑا۔عینی شاہدین ملازمین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے…
غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک
غزہ سے واپس لوٹنے والے اسرائیلی فوجی صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دے دیے گئے، غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی خطرناک انفیکشن غزہ سے لارہے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے طبی ماہرین کے…