جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیوٹی پارلرز پر پابندی خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ خواتین…

دشمن فوج کے افسر بھی کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے معترف تھے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دشمن فوج کے افسر بھی کرنل شیر خان شہید کی بہادری کے معترف تھے۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے…

کراچی: پانی و بجلی کی بندش کیخلاف ماڑی پور روڈ پر شہریوں کا احتجاج

پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے ماڑی پور روڈ پر شہریوں نے احتجاج کیا جس کے باعث اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ علاقے میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، بجلی کی لوڈ شیڈنگ 18 گھنٹے سے زائد ہے۔پولیس کے…

نیٹو سیکریٹری جنرل کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع

نیٹو نے گزشتہ روز اپنے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع کر دی۔اسٹولٹن برگ ناروے کے سابق وزیراعظم ہیں اور وہ 2014 سے نیٹو سیکیورٹی اتحاد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ان کی مدت ملازمت میں پہلے ہی تین بار توسیع…

عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلا سود قرضوں کے آڈٹ کا حکم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلاسود قرضوں کا فارنزک آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔پی اے سی اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کی درخواست پر قرض لینے والے 620 افراد کی…

بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے

لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اینٹی کرپشن میں پیش نہیں ہوئے، اوکاڑہ میں بشریٰ بی بی بھی پیش نہیں ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے آج چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی بہن عظمیٰ خان اور بہنوئی کو طلب کر رکھا…

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے 5 ماہ میں 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 76 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ جیو نیوز کو موصول سی ٹی…

امریکا: کتے کیلئے مخصوص دروازے سے مگرمچھ گھر میں داخل

امریکی ریاست لوزیانا کے ایک گھر میں کتے کیلئے بنائے گئے چھوٹے دروازے سے مگرمچھ داخل ہوگیا۔ڈان اور ہان شولٹز نے امریکی اخبار کو بتایا کہ وہ صبح 5 بجے اپنے پالتو کتے ’پانڈا‘ کے غرانے سے اٹھے لیکن نظرانداز کر دیا۔بعد ازاں جب پانڈا زیادہ…

پاکپتن کے سابق ایم پی اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) میاں فرخ ممتاز مانیکا استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے سابق میاں فرخ ممتاز مانیکا نے ملاقات کی اور آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔فرخ ممتاز مانیکا…

پشاور ہائیکورٹ: علی محمد خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کے خلاف کیسز کی تفصیلات 7 دن میں طلب کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے علی محمد خان کے خلاف کیسز کی…

انگلینڈ میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ

انگلینڈ میں آئندہ تین برس میں ریلوے اسٹیشنز کے ٹکٹ آفس بند کرنے کا منصوبہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری گروپ (آر ڈی جی) نے چند بڑے اسٹیشنز کے سوا تمام ٹکٹ آفس بند کرنے کی تجاویز پیش کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریل ڈلیوری…

حکومت کے قرض میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کا قرض مئی 2023 کے اختتام پر 58 ہزار 962 ارب روپے ہے، جس میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق سال بہ سال حکومت کا قرض 32 فیصد بڑھا ہے۔ مئی 2022 میں حکومت کا قرض 44…

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلامریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ، جسے وائٹ ہاؤس کہا جاتا ہے، میں ہفتے کی رات کوکین پائے

لاہور میں بارش سے حادثات میں ابتک 6 اموات ہوئی ہیں: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور میں اب تک بارش کے سبب مختلف حادثات میں 6 اموات ہو چکی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یہ بات بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 3 اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں، 2…

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان

ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرتے ہوئے اولی پاپ، جیمز اینڈرسن اور جوش ٹنگ کو ڈراپ کر دیا۔انگلش ٹیم نے معین علی، کرس ووکس اور مارک ووڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شامل کر لیا ہے۔انگلش…

بھارت: بکرے کی قربانی کرنے والے کی جان اسی بکرے نے لے لی

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ایک خواہش پوری ہوئی تو اس نے بکرے کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا، جس نے اس کی اپنی ہی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ باگر سائی…

اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا آصف سعید کھوسہ تھے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے اصل گاڈ فادر اور سسلین مافیا سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

کارگل محاذ پر تاریخ رقم کرنیوالے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 24واں یوم شہادت

1999 میں کارگل کے محاذ پر عزم و ہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج  24ویں برسی منائی جارہی ہے۔کارگل جنگ کے ہیرو شہید کیپٹن کرنل شیر خان نے کارگل جنگ کے دوران مشکل ترین چوٹیوں پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کے مذموم عزائم…

سکھر: عدالت سے 2 قیدی فرار، انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سیشن کورٹ سکھر کے احاطے سے 2 قیدی فرار ہونے کے معاملے میں انسپکٹر سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان عبدالشکور اور غلام محمد سیشن کورٹ سکھر کے باتھ روم سے فرار ہوئے ہیں۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ…

مینجمنٹ نے کہا ہے ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ نے کہا ہے ہمیں ماڈرن انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہے۔کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر کا کہنا تھا کہ ہر کیمپ میں اپنی صلاحیتوں…