مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟
آسٹن، ٹیکساس: ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔
بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز…