جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی…

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر ہورہا ہے اور دو دن میں 40 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ اور دیگر شہروں کے لیے فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، آج اور کل کی…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق  کراچی سے این اے کی پانچ اور صوبائی 10 نشستوں پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہے۔ایم کیوایم این اے 243 کیماڑی، این اے 229، 230…

آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ

اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس…

روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں

روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/_AGENTGIRL_مضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, رشیا ایڈیٹر 2 گھنٹے قبلروس میں منعقد ہونے والی ایک ’برہنہ‘ پارٹی کو پارٹی گیٹ سکینڈل سے

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیے

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیےمضمون کی تفصیلمصنف, آرتھر اسیرافعہدہ, مورخ، کیمبرج یونیورسٹیایک گھنٹہ قبلنوآبادیاتی دور کے کچھ ضبط شدہ خطوط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح سپین کی

میلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں شاہین اور میر حمزہ کی شاندار بولنگ

میلبرن میں پاکستانی ٹیم کے 264 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی…

مودی حکومت صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار نے مشترکہ تحقیقات سے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث نکلی۔اس حوالے سے ایمنسٹی…

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے…

یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر…

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد میچ دیر سے کیوں شروع ہوا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد کھیل میں تاخیر کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار ہوا تھا۔کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان…

میر حمزہ کی شاندار گیند، ٹریوس ہیڈ کچھ سمجھ نہ سکے

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے تمام توجہ اپنی طرف کرالی۔میر حمزہ کی ایک شاندار گیند نے سب کو حیران کردیا اور میچ میں کمنٹری کرنے والے وسیم اکرم سمیت سب ان کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔آسٹریلوی بیٹر…

سیاہ رنگ کے نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں؟

سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں ’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ کہا جاتا ہے۔ان سیبوں کو تبت…

سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں 12 دسمبر کے آرڈر کے خلاف…

نو مئی کو راولپنڈی میں نہیں، کراچی میں تھا: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی پنجاب میں نہیں، کراچی میں تھا۔شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ…

پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد

پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دورانِ تشدد ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔واقعے سے متعلق متاثرہ نوجوان کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل مرمت کرا…

بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے سہولت کاروں کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں، اربوں روپے کے اخراجات…

غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ…

غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناحمد ابو فاؤل ایک زخمی فلسطینی بچے کو لے جا رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, مروہ جمالعہدہ,…

سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن درہم برہم

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق دھند کی وجہ سے دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے…