جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری، رننگ کی خاص مشق

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری ہے۔ کھلاڑیوں کی وکٹوں کے درمیان دوڑنے کی بھی خاص مشق کروائی گئی، فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کیمپ جوائن کر لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں تیسرے روز…

چیئرمین پی ٹی آئی غیرشرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ…

اقوام متحدہ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر ہنگامی اجلاس بلائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی توہین پر ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…

مغرب آزادیٔ اظہارِرائے کی آڑ میں دہشتگردوں کی سرپرستی نہ کرے، سراج الحق

منصورہ میں مختلف ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مغرب میں توہین اسلام کے منظم اور متواتر واقعات سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ 2 ارب مسلمانوں کے جذبات اور احساسات…

امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئیں

امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئیں، امریکی وزیر خزانہ کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان رابطے بڑھانا اور کشیدہ تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔امریکی حکام کے مطابق جینٹ ییلن چینی حکام سے امریکا چین رابطے بڑھانے اور…

سانحہ سوئیڈن پر مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس سے جب پیغام جائے گا تو اس کی اہمیت ہو گی۔ سوئیڈن کے  سانحہ پر مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا…

جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کا پوسٹمارٹم مکمل، پولیس

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کا پوسٹمارٹم مکمل کرلیا گیا۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق عالمگیر ترین کی موت سر میں گولی لگنے سے ہوئی، گولی عالمگیر ترین کے سر کےدائیں طرف لگی۔استحکامِ…

عالمگیر ترین کی لاش کے قریب سے ملنے والی تحریر سامنے آگئی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی لاش کے قریب سے ملنے والی تحریر سامنے آگئی۔عالمگیر خان نے خط میں اپنے بھائی جہانگیر ترین کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ میں نے بھرپور زندگی گزاری…

لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لیہ میں زمین کے انتقال کیس میں مبینہ بےضابطگیوں کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ زمین کی منتقلی عظمیٰ خان اور ان کے شوہر احد مجید کے نام…

شیخوپورہ: زہریلی شراب پینے سے 4 نوجوان ہلاک

شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 نوجوان ہلاک ہوگئے، شراب فروخت کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اور محرر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ زہریلی…

اسکاٹ لینڈ کو شکست، نیدرلینڈز نے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے سپر 6 مقابلے کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کر بھارت میں ہونے والی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ اس ایونٹ سے پہلے کوالیفائی کرنے والی ٹیم سری لنکا تھی جبکہ نیدرلینڈز دوسری…

بینظیر اِنکم سپورٹ سے آج تک ساڑھے61 لاکھ گھرانوں میں رقوم تقسیم کی جا چکی، ترجمان

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے 6 جولائی شام تک 61 لاکھ 57 ہزار مستحق گھرانوں میں 55 ارب 41  کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت 90 لاکھ رجسٹرڈ گھرانوں میں رقم تقسیم کی…

فرانس: موبائل فونز کے ذریعے مشتبہ افراد کی نگرانی کا فیصلہ

فرانس میں قانون سازوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مشتبہ ملزمان کے موبائل فونز کے ذریعے پولیس کو ان کی نگرانی کی اجازت دینا ہوگی۔مشتبہ ملزمان کے فون اور دوسری ڈیوائسز میں موجود کیمرے، مائیکروفون اور جی پی ایس کے ذریعے پولیس ان پر نظر…

لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

لاہور میں پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قیمتی…

روس: ویگنر کے سربراہ پریگوزین کے گھر پر چھاپہ، سونا اور اسلحہ برآمد

روس کی نجی عسکری کمپنی ویگنر کے سربراہ پریگوزین کے گھر پر سیکیورٹی فورسز کے چھاپے میں سونے کی اینٹیں اور جدید ہتھیار برآمد ہوگئے۔روسی میڈیا کی طرف سے پولیس چھاپے کے بعد ویگنر سربراہ کے مبینہ گھر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔تصاویر سے معلوم…

لالو پرساد نے راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ کیوں دیا؟ وجہ بتا دی

بھارتی سماج وادی پارٹی کے سابق سربراہ لالو پرساد یادیو نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دینے کی وجہ بتا دی۔لالو پرساد یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنتا ہے اسے بیوی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے،…

انتخابی اصلاحات سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیں گے، ایاز صادق

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی انتخابی اصلاحات سردار  ایاز صادق نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر صرف یہ دیکھنا ہے کہ الیکشن قوانین میں کیا ترامیم کرنا ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں، قومی اسمبلی اور…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ مذمتی قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔قرارداد کے متن میں تحریر کیا گیا کہ یہ ایوان سوئیڈن میں قرآن…

پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے، بلال اظہر کیانی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا، پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…

یقین نہیں پاکستان میں 2023 میں عام انتخابات ہوں گے یا نہیں، یورپی یونین

یورپی یونین پارلیمنٹ کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ مائیکل گہلر کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین نہیں کہ پاکستان میں 2023 میں عام انتخابات ہوں گے بھی یا نہیں۔پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مائیکل گہلر نے کہا کہ ہوسکتا ہے پاکستانی انتخابات…