کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں 16 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 16 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں پر ٹریبونل 19 جنوری تک فیصلہ دیں گے،…
شہباز، ایم کیو ایم ملاقات: این اے 242 کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی؟ یا نہیں؟ شہباز شریف کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات میں معاملے پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔ذرائع…
اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے پورٹل سنوائی کا آغاز کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینک صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے پورٹل ’سنوائی‘ کا آغاز کر دیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق پورٹل اور ایپ ’سنوائی‘ ایس بی پی کی ان کوششوں کا تسلسل ہے جن کا مقصد بینکوں کے صارفین کو شکایات کے…
کراچی : پورٹ قاسم کے قریب نجی اسٹیل مل میں آگ لگنے سے 2 جاں بحق
کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب نجی اسٹیل مل میں آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔دنیا کے پانچویں بڑے شہر کراچی کا آگ بجھانے کا نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق 10 فیصد سے بھی کم پر چل رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم کے قریب نجی اسٹیل…
مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی
مردہ قرار دی جانے والی برطانوی خاتون 40 منٹ بعد زندہ ہوگئی اور موت سے قریب تر ہونے کا تجربہ بھی سب کے ساتھ شیئر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مستقبل سے لاعلم کرسٹی بورٹوفٹ نامی خاتون، جو تین بچوں کی ماں ہیں، نے اپنے شوہر کے ہمراہ…
شہباز شریف نے نواز شریف کا سلام و پیغام متحدہ کی قیادت کو پہنچا دیا
سابق وزیرِ اعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے بہادر آباد میں واقع مرکز پہنچ گیا۔کراچی کے دورے پر آئے ہوئے شہباز شریف ایم کیوایم کے مرکز پہنچے جہاں انہوں نے ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر…
سعودی عرب کو سونے کے نئے ذخائر مل گئے
سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں۔کمپنی…
بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراض کا جواب داخل کروا دیا۔بلاول بھٹو زرداری کے وکیل نے تحریری دستاویزات و…
نعیم پنجوتھا کا مریم نواز پر افتخار گوندل کو اغواء کرانے کا الزام
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر افتخارگوندل کو اغواء کرانے کا الزام لگا دیا۔یہ الزام بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے سرگودھامیں میڈیا سے بات چیت کے دوران عائد کیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ…
تمام بلوچ مظاہرین کی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا
اسلام آباد میں تمام بلوچ مظاہرین کی رہائی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس نمٹا دیا۔سماعت کے دوران مظاہرین کے وکیل عطاء اللہ کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ نے عدالتی حکم پر کل 34 بلوچ مظاہرین رہا کردیے۔انہوں نے سماعت کے دوران عدالت میں…
بانیٔ پی ٹی آئی، عبدالغفور حیدری ومتعدد امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ
بانیٔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری سمیت متعدد انتخابات میں حصہ لینے کے امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ نکلے۔قومی و صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر…
این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار اسلم گل کا…
راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔راجا ریاض احمد نے کاغذاتِ نامزدگی میں 4 کروڑ 87 لاکھ 52 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے ہیںدستاویزات کے مطابق راجا ریاض کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران ایک کروڑ 15 لاکھ…
فی تولہ سونا 1900 روپے سستا
ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کم ہو کر…
رواں سال 65 لاکھ پاکستانی پاسپورٹ جاری ہوئے
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس پاکستان مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا ہے کہ سال 2023 میں اب تک 65 لاکھ پاسپورٹ جاری کیے جاچکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سال 2027 سے پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجراء لازمی ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے…
واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔…
آئلٹس پاس لڑکی سے شادی اور ’45 لاکھ روپے خرچ‘ لیکن کینیڈا کا ویزا پھر بھی نہ ملا
آئلٹس پاس لڑکی سے شادی اور 45 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ لیکن کینیڈا کا ویزا پھر بھی نہ ملا،تصویر کا ذریعہBBC/PUNEET BARNALAمضمون کی تفصیلمصنف, سربجیت سنگھ دھالیوالعہدہ, بی بی سی، انڈیا13 منٹ قبل’لڑکا صرف کینیڈا جانے کے لیے لڑکی سے شادی کرے!-->…
لگژری ہوٹل میں نئے ملازم کو ’برہنہ کر کے گھنٹوں کرسی سے باندھے رکھنے‘ کا واقعہ، عملہ اردگرد کھڑا…
لگژری ہوٹل میں نئے ملازم کو ’برہنہ کر کے گھنٹوں کرسی سے باندھے رکھنے‘ کا واقعہ، عملہ اردگرد کھڑا دیکھتا رہا،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ایلس ڈیوسعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلفرانس کے شہر بیارتز کے ایک لگژری ہوٹل کے کچن میں آنے!-->…
آل نہیان: دنیا کے سب سے امیر اور ابوظہبی کے حکمران خاندان نے اپنی اور خطے کی قسمت کیسے بدلی؟
آل نہیان: دنیا کے سب سے امیر اور ابوظہبی کے حکمران خاندان نے اپنی اور خطے کی قسمت کیسے بدلی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کے 25 سب سے امیر خاندانوں میں ابوظہبی کا النہیان خاندان امریکہ کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا…
پاکستان میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد
نگراں وزیراعظم نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سالِ نو کی تقریبات پر پابندی لگادی۔انوار الحق کاکڑ نے ویڈیو پیغام میں عوام سے نئے سال کی آمد پر غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سادگی کا مظاہرہ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔انہوں نے…