بابر کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھ گئے، دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہوئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم میلبرن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں ایک ہی طرح بولڈ ہوئے۔ پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے بابر اعظم کے بیٹ اور پیڈ کے درمیان بننے والے گیپ کا فائدہ اٹھایا۔ایک ہی طرح آؤٹ ہونے پر…
شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار
دل کا رشتہ ایپ کے ذریعے ہونے والی شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، نوبیاہتا جوڑے نے جمع ہونے والی سلامی فلسطین فنڈ میں جمع کروا دی۔ لاہور کے پروفیسر عامر اور گجرات کی ٹیچر گل ناز نے اپنی شادی پر باہمی رضا مندی سے…
اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر (آر او) کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ مفلوج الیکشن کمیشن صاف الیکشن کا انعقاد کیسے…
200 سے زائد مریضوں کا قاتل ڈاکٹر ٹائپ رائٹر کی ایک غلطی سے کیسے پکڑا گیا؟
200 سے زائد مریضوں کا قاتل ڈاکٹر ٹائپ رائٹر کی ایک غلطی سے کیسے پکڑا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, آنگھا پاٹھکعہدہ, بی بی سی13 منٹ قبلوہ ایک بہت ذہین ڈاکٹر تھے جنھیں یہ یقین تھا کہ سینکڑوں لوگوں کو مار کر بھی وہ قانون کی گرفت سے محفوظ رہیں گے۔!-->…
میلبرن ٹیسٹ میں شکست کے بعد محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرز کال پر سوال اٹھا دیا۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ امپائرز کے فیصلوں میں تسلسل نہیں ہے جس کا ہمیں نقصان ہوا، ٹیکنالوجی میں خامی کی وجہ سے وہ نتائج نہیں ملے جو ہم…
1 ہفتے سے لاڈلہ ازم کی نئی ٹرم استعمال کی جا رہی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے سے لاڈلہ ازم کی ایک نئی ٹرم استعمال کی جا رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف لاڈلے کو لانچ کرنے کے لیے منتخب وزیرِ اعظم کو نکالا جاتا ہے،…
دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلی بار خاتون شامل
بلومبرگ کی جانب سے دنیا بھر کے امیر ترین شخصیات کی جاری کردہ فہرست میں پہلی بار ایک خاتون کا نام سامنے آیا ہے جن کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زیادہ ہیں۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بلومبرگ نے امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس…
پاکستان کے عام انتخابات میں حصّہ لینے والی پہلی ہندو خاتون کون ہیں؟
پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آئندہ عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے۔دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر سے پہلی بار ڈاکٹر سویرا…
کراچی کیلئے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی
1 اور بجلی کا بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔نیپرا کی جانب سے منظوری…
سینیٹ اجلاس میں بلوچ خواتین کے دھرنے پر بات نہیں کرنے دی گئی: سینیٹر مشتاق
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ کے اجلاس میں ہم بلوچ خواتین کے دھرنے پر بات کرنا چاہتے تھے، مگر ہمیں بات نہیں کرنے دی گئی۔آج سینیٹ اجلاس شروع ہوتے ہی کورم کی نشاندہی کر دی گئی جس کے بعد سینیٹ کا اجلاس پیر دن ڈھائی…
بلوچستان ہائیکورٹ نے قاسم سوری کی درخواست نمٹادی
بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاسم سوری کی وزارتِ داخلہ کے خلاف درخواست نمٹا دی۔بلوچستان ہائیکورٹ نے قاسم سوری کے وکیل کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا حکم بھی دیا…
امریکا: شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگر مچھ گھس گیا
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے علاقے ایسٹرو میں قائم کوکونٹ پوائنٹ مال میں ایک 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا…
سینئر ایم کیوایم رہنما رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔آصف علی زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون…
خواجہ آصف کے اقدامات سے لگ رہا ہے کہ اُنہیں شکست نظر آرہی ہے، ریحانہ ڈار
سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے اقدامات سے لگ رہا ہے کہ اُنہیں شکست نظر آرہی ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی پر خواجہ آصف کے حمایتی نے…
شہباز شریف کے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے۔شہباز شریف نے فاروق ستار کو صاحبزادی کی…
بلے کا انتخابی نشان: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دیے جانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کی درخواست پر نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست پر نوٹس لے لیا۔ای سی پی نے فواد چوہدری کی درخواست پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ڈی پی او جہلم کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ای سی پی نے مراسلے میں ڈی آر او اور ڈی…
سرگودھا میں جائیداد کا تنازع، چچا کی فائرنگ سے بھتیجا ہلاک، ملزم کی خودکشی
سرگودھا کے علاقے حیات شیرپاؤ چوک میں چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی…
اسٹیٹ بینک کا 30، 31 دسمبر کو مخصوص بینک برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 30 اور 31 دسمبر کو مخصوص بینک برانچیں کھلی رکھنے کا علان کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے مخصوص بینک برانچیں 30 اور 31 دسمبر کو کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ…