8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 8 فروری پاکستان کو بدلنے کا دن ہے، الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہو، سلیکشن کے ذریعے الیکشن نہ ہو۔ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت سرجانی ٹاؤن میں خواتین کے جلسے سے خطاب…
پریذیڈنٹ ٹرافی کا تیسرا راونڈ: ایچ ای سی کے اویس ظفر کی دوسرے میچ میں بھی سنچری
پریذیڈنٹ ٹرافی میں تیسرے راؤنڈ کے دوسرے روز کے آر ایل کے خلاف ایچ ای سی کے اویس ظفر مسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔اویس ظفر کی 111 رنز کی اننگز کی بدولت ایچ ای سی نے 379 رنز کے ساتھ بونس پوائنٹ حاصل کرلیا۔ایونٹ…
اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس، آتشبازی کیلئے اجازت نامے منسوخ
اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا۔انتظامیہ کا…
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا دبئی پراپرٹی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا۔اپنے بیان میں جام کمال نے کہا کہ 2008 کے سیاسی حالات کے باعث جام محمد یوسف 4 سال کےلیے دبئی چلے گئے تھے، دبئی میں ایک ٹاؤن ہاؤس جام محمد یوسف کی ملکیت تھا۔جام…
جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی
جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے،آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور:آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیس لائنز حملے کے تمام سہولت کار گرفتار کر لئے، رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔…
فیض آباد دھرنا کیس: فیض حمید دوبارہ طلب
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…
یہ محض اتفاق نہیں کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئیں،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یہ محض اتفاق کی بات نہیں ہے کہ کلمہ طیبہ کے نام پر صرف 2 ریاستیں قائم ہوئی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کی جانب پیش قدمی کے باعث ’ڈیڑھ لاکھ فلسطینی‘ نقل مکانی…
اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلو اور جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے!-->…
’محبت کے لیے آپ کچھ بھی کر گزرتے ہیں‘: محبت ایسی داستان جو بین الاقوامی سکینڈل بن گئی
’محبت کے لیے آپ کچھ بھی کر گزرتے ہیں‘: محبت ایسی داستان جو بین الاقوامی سکینڈل بن گئی،تصویر کا ذریعہSUPPLIED،تصویر کا کیپشناندندا کی پیدائش ان کے والدین کی شادی کے تین سال بعد ہوئیمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بالعہدہ, بی بی سی، ناٹنگھم34 منٹ!-->…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، ذرائع
فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کی جانب سے بلائے جانے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو شارٹ نوٹس…
دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کے کیمپ کا لاہور میں آغاز
دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا لاہورمیں آغاز ہوگیا۔پاکستان میں موجود اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے کمانڈنٹ یاسر عرفات کی نگرانی میں 6 روزہ کیمپ میں پریکٹس شروع کردی۔قومی اسکواڈ کے کیمپ میں احمد شہزاد، کامران غلام اور…
پی ایس ایکس: سال کے آخری کاروباری روز انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ
سال کے آخری کاروباری روز 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پورے سال کا 22 ہزار 31 پوائنٹس رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے سال 2023ء کا اختتام 62 ہزار 451 پر کیا ہے۔ سال کے آخری روز بازار میں انڈیکس 836 پوائنٹس اور…
سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جارہی ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم…
ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ڈی سی لاہور نے صنم جاوید کی 30 روزہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن 2 دسمبر کو جاری کیا تھا۔سرکاری وکیل نے صنم جاوید کی نظر بندی واپس لینے کا…
بیلجیئم یکم جنوری سے 6 ماہ کیلئے یورپی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
بیلجیئم یکم جنوری 2024 سے آئندہ 6 ماہ کیلئے یورپی کونسل کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔یہ ذمہ داری اس یورپی روایت کا حصہ ہے جس کے تحت یورپی یونین میں شامل ممبر ممالک، باری باری 6 ماہ کیلئے یورپین کونسل کے صدر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال…
ٹکٹوں کے حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں، ابھی کافی دن ہیں، اسحاق ڈار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں، ابھی کافی دن ہیں، ہماری پارٹی نے بھرپور طریقہ سے ٹکٹوں کی تقسیم پر کام کیا ہے۔اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے 2200 …
ایم ایس دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی آج بھی پاکستانی کھانوں کے مداح ہیں۔ایم ایس دھونی کی پاکستانی کھانوں کی تعریف پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں ایک نامعلوم فین سے گفتگو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان پاکستانی…
سیرینا قومی رینکنگ ٹینس: عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد میں جاری آٹھویں سیرینا قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں عقیل خان اور محمد شعیب نے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت جاری قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں جمعے کو کھیلے گئے مینز سنگلز کے…
پی ٹی آئی انقلابی جماعت بن رہی تھی، اس کی چیخیں نکل رہی ہیں، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی جو بڑی انقلابی جماعت بن رہی تھی اس کی چیخیں نکل رہی ہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے مناظر قابل افسوس…