جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 149 ملتان: عامر ڈوگر، جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 ملتان سے تحریک انصاف اور ن لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) این اے 149 نے پی ٹی آئی کے ملک عامر ڈوگر اور ن لیگ کے رہنما جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کیے…

14ویں صدی کا برطانوی ’گینگسٹر‘ راہب جو اغوا سے لے کر قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا

14ویں صدی کا برطانوی ’گینگسٹر‘ راہب جو اغوا سے لے کر قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا،تصویر کا کیپشنمالمسبری ایبی کی شکل آج بھی گافی حد تک ویسی ہی ہے جیسی جان آف ٹنٹرن کے زمانے میں تھیمضمون کی تفصیلمصنف, سوفی پارکرعہدہ, بی بی سی نیوز،

اسرائیلی فوجی کا حماس کیخلاف لڑنے سے انکار

حماس کے خلاف لڑنے سے انکار پر اسرائیلی فوجی کو سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران 18 سالہ اسرائیلی شہری ٹال مِٹنِک نے اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کردیا۔رپورٹس کے مطابق انکار کرنے…

پنجاب میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ملکی و غیر ملکی 8 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے دیگر معمولات زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ فلائٹ آپریشن بھی شدید متاثر اور تاحال معمول پر نہ آ سکا۔صوبے…

فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔احتساب عدالت اسلام آباد کی…

ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ ہے…

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش ہوئے۔صنم جاوید کے وکیل نے اعتراضات کے بارے میں…

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ کے حلقے این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔عمر ڈار کی اہلیہ اروبا ڈار کے بھی این اے 71 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع…

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم

اتوار 31 دسمبر کو ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، عموماً ہر…

میانوالی: پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے…

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے کی کمی کے بعد…

ایمان مزاری اور عبدالہادی کے ولیمہ و رخصتی کی ویڈیو منظر عام پر

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل عبدالہادی کے نکاح اور ولیمہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔مختلف سوشل میڈیا…

مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ اسماعیل خان…

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر…

مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور اور سرگودھا کے تمام حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے۔ترجمان کے مطابق مریم نواز نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 119 اور این اے 120 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔مریم نواز نے پنجاب…

بلوچستان میں انتخابات کیلئے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے

صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انتخابات کے لیے 5067 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 2058 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس اور 2180 حساس ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان…

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار زلفی بخاری اور  اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے…

9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ میرے خلاف پی ٹی آئی کابینہ سے آئین کے آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع کروائی…

ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب سلمان خان خلجی، این اے…