جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 234 پر سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے

الیکشن 2024ء کےلیے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 234 پر سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) نے این اے 234 کورنگی پر 27 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے۔اس نشست پر 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع…

ہائی پروفائل کیسز میں ملزمان کا بری ہونا معمول بننے لگا

ہائی پروفائل کیسز میں ملزمان کا بری ہونا معمول بنتا جارہا ہے۔ ملزمان کی بریت کی ایک بڑی وجہ گواہان کا سامنے نہ آنا یا اپنے بیان سے منحرف ہوجانا ہے۔گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے سندھ حکومت نے وٹنس پروٹیکشن ایکٹ 2013 میں 30 اکتوبر 2013…

ایک لیڈر کے پیچھے میرے جیسا بندہ بھی بہک گیا تھا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میرے جیسا بندہ بھی بہک گیا تھا کہ ایک لیڈر آیا ہے اور وہ نیا پاکستان بنائے گا۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ پر کسی کا کوئی…

بدین: سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس بھی قبضہ مافیا سے بچ نہ سکا

ضلع بدین میں سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس بھی قبضہ مافیا سے بچ نہ سکا۔کیمپس کی 80 فیصد زمین پر قبضہ کرکے فصلیں کاشت کی جارہی ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ بے بس نظر آ رہی ہے۔20 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل ضلع بدین کے شہریوں کےلیے2007ء میں سندھ…

بانی پی ٹی آئی جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن سوئپ کرے گا، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن میں سوئپ کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی…

کراچی این اے 242: شہباز، مصطفیٰ کمال، قادر مندوخیل کے کاغذات منظور

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242  ضلع کیماڑی سے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف، ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 242 سے پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل  اور  پاکستان تحریک…

انسانی فضلے سے جیٹ فیول کی تیاری: ’یہ ایک ایسا گند ہے جسے بنانے سے معاشرہ نہیں رک سکتا‘

انسانی فضلے سے جیٹ فیول کی تیاری: ’یہ ایک ایسا گند ہے جسے بنانے سے معاشرہ نہیں رک سکتا‘،تصویر کا کیپشنفضلے کو کیمیائی عمل سے گزار کر خالص مٹی کا تیل بنایا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیو ہارویعہدہ, ماحولیات اور کاروباری نامہ نگار، بی بی سی

آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ میں صائم ایوب کو کھلانے، امام الحق کو بٹھانے کا فیصلہ، ذرائع

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری سڈنی ٹیسٹ میچ میں نوجوان کھلاڑی صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ذرائع کے مطابق امام الحق کو تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان ٹیم منیجمنٹ امام الحق کی سست بیٹنگ سے خوش نہیں…

ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

بدین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 223 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔این اے 223 سے ذوالفقار مرزا اور ان کے بیٹے حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔فہمیدہ مرزا،…

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے ہیں۔لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے…

پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے درمیان انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع کرا دیا گیا۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وکلاء نے انتخابی اتحاد کا معاہدہ ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیا۔معاہدے پر فرحت…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر کی طرف سے مصدقہ کاپی نہیں دی جا رہی ، مریم نواز سزا…

این اے 242 کراچی: شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے ضلع کیماڑی سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دے دیے ہیں۔ریٹرننگ…

قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے…

شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 8 فروری کے الیکشن کو انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے، یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں، آپ کو جذبے کے ساتھ ووٹ دینے…

این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ مسلم…

لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے  لاہور اور میانوالی کے  حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار…

شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی 4 حلقوں سے مسترد کردیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے این اے 150، 151 ملتان، 214 تھر پارکر اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ 218 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ریٹرننگ…

نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر…

این اے 127 لاہور: بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کا فیصلہ تا حال نہ ہو سکا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے تا حال اعتراض پر فیصلہ نہ ہونے کے باعث این اے 127 سے…