بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو تھانا مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔اپنے بیان میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ خرم لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کے قریب آفس سے گرفتار کیا گیا۔لطیف کھوسہ نے…
2023 فلسطینیوں کیلئے بدترین سال، ساڑھے 22 ہزار شہید ہوئے، عرب میڈیا
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت سال کے آخری دن بھی جاری رہی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق 1948 میں نکبا کے بعد سال 2023 فلسطینیوں کے لیے بدترین سال رہا۔ عرب میڈیا نے فلسطینی ادارہ شماریات کے حوالے سے کہا کہ نکبا کے بعد سال 2023 میں سب…
بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کو ملے تحائف کی قیمت پر نیب کے اہم انکشافات
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو سعودی ولی عہد سے ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آ گئی۔
نیب رپورٹ میں تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام پاکستان…
نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتر گئی
دنیا بھر میں 2024ء کی آمد کا آغاز ہوگیا، نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتری۔تلخیاں اور کڑوی یاد بھلادیں، ایک نئی امید، نئے جذبے کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں۔ 2023ء کا آخری سورج غروب ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی…
اختر مینگل کا 4 نشستوں پر کاغذات مسترد ہونے پر شکوہ
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر شکوہ کردیا۔ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر سزا ہوئی اور انہیں نااہل بھی…
الیکشن سوشل میڈیا پر نہیں بستیوں میں لڑا جائے گا، خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ بستیوں میں لڑا جائے گا۔لاہور میں این اے 119میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ن لیگ کے قائد کہہ چکے ہیں کہ اگر…
نیوایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، نگراں وزیر داخلہ بلوچستان
نگراں وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی نے کہا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کوئٹہ سے نگراں وزیر داخلہ بلوچستان نے مزید کہا کہ نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کےلیے…
لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے۔این اے 119 لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ سنا ہے این اے 127ء پر’ بلا‘ تو نہیں بلاول آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوچھنا…
پولیس نے لائسنس یافتہ اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا، ایس ایس پی کیماڑی
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی عارف راؤ نے کہا ہے کہ پولیس نے لائسنس ہولڈرز سے اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا ہے۔پولیس نے نئے سال پر ہوائی فائرنگ روکنے کےلیے اعلانات کردیے۔ ایس ایس پی عارف راؤ کے مطابق پولیس نے…
افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔…
کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بھارتی کرکٹر چل بسا
بھارت میں ایک کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع خارگون میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک 22 سالہ کرکٹر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جو راستے ہی…
جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان…
ملازمین کی خدمات کیلئے الیکشن کمیشن کا مراسلہ، پی آئی اے مدد کیلئے تیار
ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مراسلہ لکھ دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ای سی پی کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ قومی ایئر لائن الیکشن ڈیوٹی کے…
2023 پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں رہا، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا، پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک میں خوشحالی…
ویلفیئر فنڈز کی مد میں سندھ ریونیو بورڈ نے 7 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی
ویلفیئر فنڈز کی مد میں سندھ ریونیو بورڈ نے 7.562 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ اس سال ریونیو بورڈ کی ورکرز ویلفیئر فنڈز کی مد میں وصولیاں گذشتہ سال سے 35 فیصد زیادہ ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی سربراہی میں سندھ ریونیو بورڈ کا اجلاس…
آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کیلئے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کےلیے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے۔ سال نو پر پاکستانی قوم، امت مسلمہ، عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ نئے…
مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ ن…
دنیا کے وہ پانچ شہر جن کی سیر آپ کم بجٹ میں بھی کر سکتے ہیں
دنیا کے وہ پانچ شہر جن کی سیر آپ کم بجٹ میں بھی کر سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہNigel Jarvis/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لنڈسے گالووےعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلدنیا بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو آ رہا ہے۔ اب رہائش!-->…
کہیں تباہی تو کہیں کامیابی: سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟
کہیں تباہی تو کہیں کامیابی: سال 2023 خلائی سفر کے لیے ایک دلچسپ سال کیوں تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسپیس ایکس کے سٹارشپ کی نوبمبر 2023 میں پروازمضمون کی تفصیلمصنف, رچرڈ ہولنگھمعہدہ, بی بی سی فیوچر31 منٹ قبلایک زمانے تھا!-->…
مصر اور غزہ کے درمیان ’فلاڈیلفی راہداری‘ کیا ہے اور اسرائیل اسے کیوں کنٹرول کرنا چاہتا ہے؟
مصر اور غزہ کے درمیان ’فلاڈیلفی راہداری‘ کیا ہے اور اسرائیل اسے کیوں کنٹرول کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, آلا رجائیعہدہ, بی بی سی نیوز، عربی23 منٹ قبلاسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ اور!-->…