جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند، ناپسند کا کھیل کھیل رہی ہے، عمران بٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اور بین الاقوامی کوچ عمران بٹ کا کہنا ہے کہ ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند نا پسند کا کھیل کھیل رہی ہے۔انہوں نے پی ایچ ایف انتظامیہ کی جانب سے گول کیپنگ کے شعبے میں غفلت کے حوالے سے گفتگو کرتے…

کراچی: بختاور بھٹو زرداری اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ

سابق صدر اصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کراچی سے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی چلی گئیں۔بختاور بھٹو زرداری خصوصی طیارے میں آج صبح اپنے شوہر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری عید منانے دبئی سے پاکستان آئی…

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے لالہ زار سوسائٹی میں کے پی ٹی کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کر لیا۔53 سالہ عتیق الرحمٰن میمن کو سرکاری رہائش گاہ میں قتل کر دیا گیا تھا۔کیماڑی کے ڈاکس تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر…

ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنیوالی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ کا جذباتی بیان

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا جذباتی بیان سامنے آ گیا ہے۔نیدرلینڈز کے کوچ نے ون ڈے میچز کی سیریز اور اسپانسرز کے لیے درخواست اور ورلڈ کپ سے قبل برصغیر میں میچز کے لیے…

بیرون ملک استقبال کرنیوالوں کے چہرے کہہ رہے ہوتے ہیں آ گئے ہم سے پیسہ مانگنے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں یا ہمارے دوسرے زعما بیرون ممالک جاتے ہیں، جب بیرون ممالک میں ہمارا استقبال کیا جاتا ہے تو میں ان لوگوں کے چہروں کو دیکھتا ہوں، استقبال کرنے والوں کے چہرے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ آ گئے ہم سے پیسہ…

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں مشتبہ شخص زیرِ حراست

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 4 میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔پولیس نے مشتبہ شخص کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی تحویل میں لی ہے۔ایس ایس ایسٹ زبیر شیخ کے مطابق مشتبہ شخص سی سی ٹی وی…

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور

لاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی…

پرانے زمانے کی پُروقار اور خوبصورت خواتین کی کمی محسوس ہوتی ہے، خاور ریاض

پاکستان فیشن انڈسٹری کے معروف اسٹائلسٹ، میک اپ آرٹسٹ اور فیشن فوٹوگرافر خاور ریاض کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ دکھاوے کے دور میں پرانے زمانے کی خوبصورت اور پُر وقار خواتین کی کمی محوس کرتے ہیں۔ حال ہی میں خاور ریاض نے نجی چینل کے ایک پروگرام…

ترکیہ کی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنے آیا روسی سیاح درس سن کر مسلمان ہوگیا

ترکیہ کی تاریخی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنے آیا روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا۔مسجد کو دیکھنے کے لیے آنے والے سیاح نے وہاں صحیح بخاری ( حدیث کی کتاب) کا درس سننے کے بعد مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا۔مسجد کے امام نے روسی سیاح کو کلمہ پڑھایا…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنرکی توہین کےکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے سماعت…

کِم جونگ اُن کی بہن کی امریکی فورسز کو تنبیہ

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکا پر جاسوسی کا الزام عائد کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کِم جونگ اُن کی بہن کِم یو جونگ نے امریکی جاسوس طیارے کا شمالی کوریا کی فضائی حدود میں 8 مرتبہ داخل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔انہوں…

پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں ہے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر…

بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے، احسان مزاری

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری نے کہا کہ پاکستان میں صورتِ حال زبردست ہے، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آ چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی دیگر…

کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر کسی کو منانا پڑے: وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہوں یا کسی کو منانا پڑے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلے نہیں ہوئے۔پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کے شکوے کے جواب میں ’جیو…

وارم اپ میچ، پاکستان ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان 2 روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، سعود شکیل، سرفراز احمد اور شان مسعود شامل ہیں۔اس کے علاوہ…

آئی ایم ایف سے ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا

وزارتِ خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا۔آئی ایم…

مون سون کے موسم میں مکھیوں کو کیسے گھر سے دور بھگائیں؟

مون سون کے موسم میں نمی اور بارشوں کی وجہ سے کیڑے مکوڑے اور مکھیاں بڑھ جاتی ہیں، جن کی گھر میں موجودگی ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ان کی گھر میں موجودگی مضر صحت بھی ثابت ہوسکتی ہے اور ایک بار گھر میں آجائیں تو انہیں نکالنا بہت مشکل ہوتا…

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب، 3 افراد ہلاک

جاپان میں شدید بارشوں کے بعد بننے والی سیلابی صورتحال سے 3 افراد ہلاک اور 3 لاپتا ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے سبب ٹرانسپورٹ اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔جاپان کے جزیرے کیوشو کے کچھ حصوں میں کل ریکارڈ بارش کے بعد دریاؤں…

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دے دی۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ گیری اسٹیڈ کے ساتھ معاہدے میں جون 2025ء تک کی توسیع کر دی گئی ہے، ان کا معاہدہ ورلڈ کپ پر ختم ہونا تھا جسے دو سال کے لیے بڑھا…

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے: وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنائی ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے ہیں۔یہ بات وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم…