میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی سی پی این ای میں ایڈیٹرز سے ملاقات
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی سی پی این ای میں ایڈیٹرز سے ملاقات کی اور کراچی کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کی، بتایا کہ ماضی کی شہری حکومتوں میں کے ایم سی کی ریونیو کلیکشن پر کوئی کام نہیں ہوا، وہ مسائل کے حل اور انفرااسٹرکچر کی بہتری…
سازشی کبھی مانتے ہیں انہوں نے سازش کی ہے؟، خواجہ آصف کا دھرنا کمیشن میں فیض حمید کے بیان پر ردِعمل
سابق وزیر دفاع اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک سیکیورٹی میٹنگ میں جنرل باجوہ سے پوچھا کہ مظاہرین میں پیسے کیوں تقسیم کیے؟ جنرل باجوہ نے کہا کہ مظاہرین کے پاس واپسی کا کرایہ نہیں تھا۔ خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج…
حماس کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کی اپیل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں کی اپیل کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جارحیت، تباہی اور نسلی تطہیر کو مسترد کرنے کے لیے آواز اٹھائیں۔ حماس نے کہا بیروت میں شہید رہنما صالح العاروری اور ساتھیوں…
50 ٹیسٹ یا 100 ون ڈے کھیلنے والوں کو کوچنگ کی ذمہ داری دی جائے، محمد یوسف
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کوچنگ کی ذمہ داری ان لوگوں کو دی جائے جنہوں نے کم از کم 50 ٹیسٹ یا 100 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ہوں اور کوچنگ کورس کیے ہوں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ ریجنز کے کوچز کو اندازہ ہی…
قومی ٹیم میں شمولیت پر پُرجوش ہوں، حسیب اللّٰہ
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم میں منتخب ہونے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں شمولیت پر پُرجوش ہوں۔انکا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی طرح اُن کا بھی خواب تھا کہ پاکستان ٹیم کا حصہ بنیں۔حسیب اللّٰہ نے کہا کہ…
ن لیگ کی قیادت ٹکٹ دینے کیلئے حتمی فیصلے کے قریب پہنچ گئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت قومی اسمبلی کے ٹکٹ دینے کےلیے حتمی فیصلے کے قریب پہنچ گئی ہے، چند حلقوں میں ناراض ارکان کو منانے کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن ٹکٹوں کے فیصلے پر آخری مرحلے میں غور کر رہی ہے، لاہور کے 14…
دل کا رشتہ ایپ پر تقریباً 3 لاکھ رابطے اور 6 ہزار شادیاں ہوئیں
دل کا رشتہ ایپ 2023 میں پاکستانیوں کے دل میں گِھر کر گئی۔ایپ پر 10 لاکھ پاکستانی پروفائلز جبکہ بین الاقوامی پروفائلز میں 70 ہزار کا اضافہ ہوا، تقریباً 3 لاکھ رابطے طے ہوئے اور 6 ہزار شادیاں ہوئیں۔ دل کا رشتہ ایپ پاکستان کی پہلی رشتہ ایپ…
لاہور: کاروباری رنجش پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا
لاہور میں ساندہ کے علاقے حکیماں والا بازار میں کاروباری رنجش پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم آصف کا ماموں محمد علی سے کاروباری رنجش پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجے میں 55…
برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والا مشتبہ گروہ گرفتار، 100 کلو بھنگ، نقدی اور کار برآمد
برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والے مشتبہ گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس آپریشن میں 100 کلو سے زائد بھنگ، 5 لاکھ پاؤنڈ نقدی اور لگژری کار برآمد کی گئی۔رپورٹ کے مطابق آپریشن مانچسٹر، چیشائر، ویسٹ یارکشائر…
پاکستان ریلوے نے نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کردیا، 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے
ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ڈائنگ کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل ہیں۔ ڈائننگ کار کو…
2023 کے آخری ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ سال 2023 کے آخری کاروباری ہفتے میں زر مبادلہ ذخائر 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 29 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 46 کروڑ 41…
زرتاج گل پر ڈیرہ غازی خان میں ایک اور مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق وزیر مملکت زرتاج گل وزیر پر ڈیرہ غازی خان میں ایک اور مقدمہ قائم کردیا گیا۔ مقدمے میں شہری سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ روپے لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔زرتاج گل پر مقدمہ سخی سرور کے…
پی ٹی آئی کا ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے اظہار لاتعلقی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ذاتی حیثیت میں دیےگئے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےآفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیانات پارٹی موقف یا پالیسی کے عکاس ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ ذاتی حیثیت…
پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
ملتان میں آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں، جس میں کئی سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد نواز رند بیٹے سمیت…
اگرالیکشن کمیشن تاحیات نااہل کرسکتا ہے تواختیارسپریم کورٹ کے پاس بھی ہوگا،چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔…
سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے : چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضروری سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے، میں کہتا ہوں کہ منافق کافر سے برا ہوتا ہے، اپنے اوپر صادق اورامین کی…
’بغاوت کی آواز‘ سمجھا جانے والا ریپ میوزک پنجابی معاشرے کا حصہ کیسے اور کیوں بنا؟
’بغاوت کی آواز‘ سمجھا جانے والا ریپ میوزک پنجابی معاشرے کا حصہ کیسے اور کیوں بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نودیپ کور گریوالعہدہ, بی بی سی پنجابی2 گھنٹے قبلدُنیا میں بولی جانے والی اہم زبانوں میں سے ایک پنجابی بھی ہے،!-->…
ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات…
ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات میں ذکر،تصویر کا ذریعہWilliam J Clinton Presidential Library22 منٹ قبلجنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی عدالتی دستاویزات منظر…
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزم امارات سے گرفتار
ایف آئی اے انٹر پول کی کارروائی کے دوران قتل کیس میں مطلوب ملزم کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزم کو یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام…
جاپانی طیارہ حادثہ: نظم و ضبط و تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے کم جانی نقصان ہوا
جاپان کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے سے تصادم کے بعد مسافر طیارے میں آگ لگنے کے واقعہ میں خوش قسمتی سے کم جانی نقصان ہوا۔جانی نقصان کم ہونے کی وجہ تربیت یافتہ عملہ، تجربہ کار پائلٹ، مسافروں کا خوف کے باوجود افراتفری نہ پھیلانا اور عملے کی…