جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ، ہما سعید، رضوان ضیا اور زبیر ملک کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، 9 مئی کے واقعات نے عدم برداشت اور خطرناک جنونی کیفیت کو عیاں…

قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے اور ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں۔ سعودی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس…

سیاسی ماحول کی خرابی کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے، ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پُرامن سیاسی ماحول خراب کرنے کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے۔اے این پی ترجمان نے مزید کہا کہ بڑی کرسی پر بیٹھ کر تہذیب سے عاری بات کرنے والوں کی حمایت نہیں…

ایکنک نے ملک بھر میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے چاروں صوبوں میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے ٹیوب ویل شمسی توانائی پر…

9 واقعات کے ذمے داروں کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے گرفتار شدگان کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد اور مصدق ملک نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت…

ومبلڈن: ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں اپ سیٹ

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں اپ سیٹ ہوگئے۔ ایونٹ کی ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک ایگا سیویا ٹیک اور نمبر چار سیڈ جیسیکا پیگیولا ان سیڈڈ کھلاڑیوں سے ہار گئیں۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری ایونٹ میں منگل کو…

حج انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حج انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ گزشتہ برس وزیر حج کی کارکردگی قابل تعریف تھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حجاج کے…

بدھ مت کے پیروکار پاکستانی کی کوششوں کے گن گانے لگے

دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکاروں پاکستان کی کوششوں کے گن گانے لگے۔مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور تاریخی ورثے گندھارا تہذیب کو محفوظ کرنے کی کوششوں پر دنیا بھر سے بدھ مت کے پیروکار پاکستان کے معترف ہوگئے۔اسلام آباد میں گندھارا تہذیب پر بین…

حکمران اتحاد پہلے اصلاحات پھر انتخابات پر متفق، اسمبلی تحلیل پر ابہام موجود

حکمران اتحاد پہلے اصلاحات پھر انتخابات کے اقدام پر متفق اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے وقت پر کنفیوژن کا شکار ہوگیا۔حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ…

مردان: رہنما پی ٹی آئی ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا

مردان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا مارا گیا، پولیس کے مطابق چھاپے کے وقت ظاہر شاہ طورو گھر میں موجود نہیں تھے۔پولیس نے مزید کہا کہ چھاپے کے وقت لیڈیز پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔دوسری طرف سابق…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ماہ بعد 45 ہزار کی سطح عبور کرگیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کا زور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس کو 15 مہینوں بعد 45 ہزار پوائنٹس سے اوپر لے گیا۔ 9 روز میں انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 681 ارب روپے بڑھی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے کم…

کراچی: جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے بجلی معطل

جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کےالیکٹرک کے 4 گرڈ اسٹیشن بند ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…

70 لاکھ سے زائد مستحق گھرانوں میں ساڑھے 63 ارب تقسیم کیے جاچکے، بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ترجمان کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت منگل11 جولائی کی شام تک 70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی نے مزید بتایا…

کیارا ایڈوانی میرا سب سے قیمتی خزانہ ہیں، سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا نے اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کو اپنا سب سے قیمتی خزانہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے سدھارتھ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ شادی میں ’میں‘…

اسرائیل اور بھارت چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتی حکومتیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حمایت کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…

پرویز الہٰی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی جیل کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی شکایات کے ازالے کی ہدایت کردی۔عدالت عالیہ لاہور میں پرویز الہٰی کو جیل میں سہولیات کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل خانہ جات،…

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی…