جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواب شاہ: ریلوے ٹریک پر گیدڑ مردہ حالت میں پایا گیا، محکمہ جنگلی حیات

محکمہ جنگلی حیات سندھ کا کہنا ہے کہ نواب شاہ کے تھانے بی سیکشن کے قریب گیدڑ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گیدڑ کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹرین کی ٹکر سے مرا ہے۔حکام کے مطابق 3 دن سے گیدڑ کے باعث…

وہ لالچی کتا جو اپنے مالک کے 11 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا

وہ لالچی کتا جو اپنے مالک کے 11 لاکھ روپے ہڑپ کر گیا،تصویر کا ذریعہCARRIE LAWمضمون کی تفصیلمصنف, کلوئی کمعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلامریکہ میں ایک کتے نے اپنے مالک کے چار ہزار ڈالر یعنی 11 لاکھ روپے کھا لیے ہیں۔امریکی ریاست پینسلوانیا

اعظم سواتی، مشتاق غنی کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف استدعا پر فیصلہ محفوظ

ایبٹ آباد کے الیکشن ٹریبونل نے سماعت کرتے ہوئے سابق سینیٹر و وفاقی وزیر اعظم سواتی اور مشتاق غنی کےکاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سن کر اعظم سواتی اور مشتاق غنی کی اپیل پر…

آر او کا فیصلہ کالعدم، عمران خان کے وکیل کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ کے سرگودھا سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہوگئے۔اس حوالے سے ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔اپیلیٹ ٹربیونل کے جج اسجد جاوید گھرال نے اپیل پر سماعت کی تھی۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

کراچی: نزلہ زکام کے مریضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین

شہرِ قائد کراچی میں بڑھتی سردی کے باعث کھانسی، نزلہ اور زکام بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بدلتے موسم کے سبب کراچی میں انفلوئنزا اور او پی ڈیز میں نزلہ زکام کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔طبی ماہرین کا بتانا…

اسرائیلی کشتیوں کی وسطی غزہ میں گولہ باری

اسرائیلی کشتیوں نے بھی وسطی غزہ میں گولہ باری شروع کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کشتیاں وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ غزہ کا محفوظ علاقہ قرار دیا گیا رفح بھی اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح شہر پر…

3 اسرائیلی وزراء کی اپنے آرمی چیف پر شدید تنقید

اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں 3 اسرائیلی وزراء نے اپنے آرمی چیف پر شدید تنقید کی ہے۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔اسرائیلی کابینہ کا اجلاس دارالحکومت تل ابیب میں حماس حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں منعقد ہوا…

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر حملے کی تحقیقات کیلئے ٹیم بنادی

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کے حماس کے حملے کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹیم کو حملے اور اس سے پہلے ہونے والی ناکامیوں کو دیکھنے کا کام دیا جائے گا۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر سے اب بھی غزہ کو نشانے پر…

اسٹیٹ بینک کی آن لائن جوئے میں ملوث سروگیٹ برینڈز کی نشاندہی

اسٹیٹ بینک نے آن لائن جوئے میں ملوث سروگیٹ برینڈز کی نشاندہی کی ہے۔یہ بات سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ بین الاصوبائی رابطہ کی جانب سے تحریری جواب میں بتائی کی گئی ہے۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ یہ ویب سائٹس غیر ملکیوں کے کنٹرول میں ہیں،…

بی جے پی کی توجہ صرف گائے کے پیشاب اور آر ایس ایس پر مرکوز ہے، بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی بھارت میں ہٹلر کی طرح کام کر رہی ہے۔شرد پوار نے اپنے تازہ بیان میں مودی کی جماعت سے متعلق کہا ہے کہ بی جے پی کی توجہ گائے کے پیشاب اور آر ایس ایس کے منصوبوں پر…

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ بین الاصوبائی رابطہ نے اس ضمن میں تحریری جواب پیش کر دیا۔تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ذکاء اشرف ایک معروف بزنس مین ہیں اور اس وقت چیئرمین…

ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی

آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق تنظیم نو کی منظوری وزارت خزانہ کی سمری پر ایس آئی ایف سی نے دی تاہم اس منصوبے میں ایف بی آر سے رائے نہیں لی گئی۔ایف…

بھارتی وزیراعظم سمندر میں اتر گئے، تصاویر و ویڈیو وائرل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے خود سمندر میں اتر گئے۔انہوں نے خود تیراکی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب اور انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی…

کے الیکٹرک سے معاہدہ ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ

کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق کے الیکٹرک اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے، کے الیکٹرک سے ٹیرف ڈیفرنشل سبسڈی معاہدے کا مسودہ گزشتہ ماہ منظور…

سزائے موت پانے کے سبب معطل جج کے 10 سال سے تنخواہ و مراعات لینے کا انکشاف

قتل کیس میں سزائے موت کے سبب قید معطل سیشن جج کے 10 سال سے تنخواہ اور مراعات لینے کا انکشاف ہوا ہے۔معطل سیشن جج سکندر لاشاری سیشن جج خالد شاہانی کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2014ء میں گرفتار ہوا تھا۔معطل جج سکندر لاشاری کو اے ٹی سی نے…

ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کی کامیابی کیلئے بلاول بھٹو کا ساتھ ضروری ہے، پی پی جاپان

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب جاپان میں بھی منعقد کی گئی۔پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید نے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر شاہد مجید نے کہا کہ شہید بھٹو کی سالگرہ پر انہیں…

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا بھکر سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اکبر نوانی نے سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید…

صارفین پر نظر رکھنے کیلیے فیس بک کی نئی سیٹنگ متعارف

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم  فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے کے بعد…

کینیڈا میں’نفرت کی بنیاد پر قتل‘ ہونے والا پاکستانی خاندان: ’سوچ بھی نہیں سکتی میری والدہ کو کتنا…

کینیڈا میں’نفرت کی بنیاد پر قتل‘ ہونے والا پاکستانی خاندان: ’سوچ بھی نہیں سکتی میری والدہ کو کتنا درد ہوا ہو گا جب تم نے انھیں مارا‘،تصویر کا ذریعہCOURTESY SABOOR KHANمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی، لندن اونٹاریوایک گھنٹہ