سینیٹر دلاور خان کی طرف سے ایسی قرارداد کی امید نہیں تھی، سینیٹر افنان اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی اور کے نو کہنے کی آواز نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…
میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے۔ ملتان میں ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ آپ کی خدمت کرنےکی کوشش کی ہے۔ ہمارے دور میں…
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…
شاہ محمود قریشی ،حلیم عادل سمیت دیگرکو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214…
سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
اسلام آ باد: سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا کہ سینیٹ میں 8 فروری کے انتخابات معطل کرنے کی…
آسکر پسٹوریئس: اپنی گرل فرینڈ کا قاتل ایک زوال پذیر ہیرو
آسکر پسٹوریئس: اپنی گرل فرینڈ کا قاتل ایک زوال پذیر ہیرو ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل ڈی سیمونعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگایک گھنٹہ قبلکھیلوں کی دنیا کے سابق سپر سٹار آسکر پسٹوریئس شاید دنیا کے بدنام ترین قاتل ہیں۔!-->…
ویڈیو, کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟دورانیہ, 8,38
کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟", دورانیہ 8,3808:38،ویڈیو کیپشنکیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی…
سینیٹ کی ویڈیو دیکھ کر بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد پر ویڈیو دیکھ کر بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے، بہرہ مند کا کہنا ہے کہ انہوں نے مخالفت کی تھی، مخالفت واضح نہیں تھی تو ہونی چاہیے تھی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں جمعہ کو…
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں مکمل
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے پاکستان ٹیم نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ٹیم میں شامل کھلاڑی ہارون ارشد، علی اسفند، شامل حسین اور ازان اویس پرعزم ہیں کہ ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے جنوبی افریقا میں کھیلا جائے…
شہرام ترکئی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل منظور
پشاور میں الیکشن اپلیٹ ٹرییونل نےتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے اپیل منظور کرلی۔ پشاور میں الیکشن اپلیٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی…
الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی
الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل کے جج کامران حیات نے آر او کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے…
سینیٹ: انتخابات کے التواء کیلئے قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
سینیٹ نے 8 فروری 2024 کے انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد منظور کرلی، سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی کاپی صدر، وزیراعظم، الیکشن کمیشن کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کی کمی
سینیٹ الیکشن قرارداد کے فوری ردعمل پر 100 انڈیکس 800 پوائنٹس گرا، لیکن کاروبار کا اختتام 124 پوائنٹس کمی سے 64 ہزار 514 پر کیا۔کاروباری حجم ہفتے کی باقی چار دنوں کی اوسط سے 52 فیصد زائد 94 کروڑ شیئرز رہا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 12 ارب…
دھونی کا سابق کاروباری شراکت داروں کیخلاف 15 کروڑ کے فراڈ کا مقدمہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے سابق بزنس پارٹنرز کیخلاف 15 کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کردیا، یہ کیس آرکا اسپورٹس اینڈ منیجمنٹ لمیٹڈ رانچی کے میہیر دیواکار اور سومیا وشواس کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق…
تحریک انصاف کا الیکشن ملتوی کی سینیٹ قرارداد پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرار داد پر ردعمل دے دیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹ نے انتخابات التوا کی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری قرار داد منظور کی ہے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان…
اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا شیڈول جاری کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور بھارت 9 جون کو آمنے سامنے ہوں گے۔شیڈول کے مطابق جون 2024ء میں ہونے والا میگا ایونٹ 29 روز جاری رہے گا، جس میں 20 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ایونٹ کے…
انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے ایوانِ بالا میں انتخابات ملتوی کرنےکی قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹ کے ذریعے عام انتخابات کو 8 فروری سے آگے لے جانے کی کوشش آئین و…
پہلی بیوی سے مکان خالی کروانے کیلئے شوہر کی خودسوزی کی دھمکی
حیدرآباد میں پہلی بیوی سے مکان خالی کروانے کے لیے شہری نے دوسری بیوی کے ساتھ پریس کلب کے باہر خود سوزی کی دھمکی دے دی۔پولیس سے مذاکرات میں شہری کی دوسری بیوی نے ایس ایچ او کو تھپڑ مار دیا، پولیس نے خاتون اور اس کے شوہر کو حراست میں لے…