اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے تیزی لے کر آئیں، نگراں وزیراعظم
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں اسمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے…
امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل چھوڑ دیا
امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں…
آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے…
ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ پریس…
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔آئی ایس پی آر کے…
عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے۔ پارلیمان نے قانون پاس کیا جس کے مطابق نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں، آگے بڑھنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے۔جیو سے گفتگو…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات، انتخابات اور سیاسی اُمور پر گفتگو
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت اور موجودہ سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان…
امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی اماراتی صدر شیخ محمد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں قطر سے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔انٹونی بلنکن نے ابوظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے ملاقات کی۔ جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اماراتی صدر سے غزہ کی جنگ کے خطے…
ابھی تو جوان ہوں، سیاست سے کنارہ کشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں؟ منظور وسان
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں خود جوان ہوں، سیاست سے کنارہ کشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوٹ ڈیجی کی آبائی نشست پر بیٹے ہالار وسان کو نامزد کیا ہے۔منظور وسان…
پی ایس ایل کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران موسم کافی حد تک خوشگوار ہو جائے گا۔ چوہدری اسلم نے بتایا ہے کہ فروری میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ دھوپ…
پرویز الہٰی، اہلیہ کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل سے بھی مسترد
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کی اہلیہ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔الیکشن ٹربیونل کے جج چودری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا…
جنوبی افریقی کرکٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ہینرک کلاسن نے صرف 4 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی۔جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا۔ہینرک کلاسن کا کہنا ہے…
لاہور: خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کافی شاپ سے کود گئی
لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2…
مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے میٹنگ تھی، ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا گیا مگر ملاقات…
پشاور ہائیکورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ آئین پر عمل کروانا سپریم کورٹ کا کام ہے۔…
آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کےلیے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں…
نسیم شاہ نے دوبارہ ردھم کیساتھ بولنگ کرنا شروع کردی
نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)…
اندرون سندھ میں شدید سردی، اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل
اندرون سندھ میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سندھ میں اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے نئے…
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری
نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری ہے۔این سی اے میں آل راؤنڈر شاداب خان، فاسٹ بولر احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، صفیان مقیم اور ذیشان ضمیر کی فٹنس پر کام جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے…
سانحہ 9 مئی کی نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
سانحہ 9 مئی کی راولپنڈی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں شرپسند عناصر اسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں شرپسند عناصر کو طبی آلات، اسپتال کے…